Daily Archives

June 15, 2022

صبا قمر کا غیر ملکی شخص سے شادی کرنے کا عندیہ

لاہور:حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’کملی‘ کی اداکارہ صبا قمر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر غیر ملکی شخص سے شادی کریں گی اور عین ممکن ہے کہ وہ شادی کے بعد شوبز کو بھی خیرباد کہ دیں۔صبا قمر نے 2021 کے آغاز میں بھی پاکستانی نژاد…

تینوں بڑی پارٹیوں نے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا، سراج الحق

کشمیربیچنے میں مشرف سے لیکرعمران خان اورشہباز شریف تک سب شامل ہیں ، امیر جماعت اسلامی جھنگ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ مسلم لیگ،پی ٹی آئی اورپیپلز پارٹی نے ہمیں آئی ایم ایف کاغلام بنادیاہے۔ بد قسمتی سے پاکستان کے…

مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ،دو فرنٹ مینز گرفتار

تحقیقات میں شواہد ملنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے،ایف آئی اے حکام پہلے بھی ایسی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کر چکا ہو ں، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا ، مونس الٰہی لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )لاہورنے ق لیگی…

محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو بارشوں کی نوید سنا دی

بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ 22 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو بارشوں کی نوید سنا دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان…

فیکٹری ایریا میں خاتون اور اسکے شوہر سمیت 3 افراد قتل، ملزم کی مبینہ خودکشی

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی لاہور(یواین پی)لاہورکے علاقے فیکٹری ایریا میں خاتون اور اس کے شوہر سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا جبکہ ملزم نے مبینہ خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق فیکٹری…

ہالینڈ کے معروف ہاکی کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان پہنچ گئے

اولٹمینز ہاکی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا جائزہ لیکر انہیں مفید مشورے دینگے لاہور: ہالینڈ کے معروف ہاکی کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان پہنچ گئے۔علامہ اقبال ائرپورٹ پر اولمپئن شفقت رسول، شفقت علی، ہاکی کوچ اور آرگنائزر رانا ظہیر، کوچ حسیب نے ان کا…

سرینا ولیمز کی ایک سال بعد وائلڈ کارڈ کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی

سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹ سے ایک سال کی غیر حاضری کے بعد ان کی ٹینس میں عالمی درجہ بندی 1,208 تک گر گئی ہے نیو یارک:گرینڈ سلم کے 23 ٹائٹلز کی مالک سرینا ولیمز کو ایک سال بعد وائلڈ کارڈ کے ذریعے ومبلڈن میں واپسی ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے…

انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، حمزہ علی عباسی

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام یا الفاظ سے دوسرے محفوظ رہیں،اداکار کراچی:اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔اداکارحمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں…

اریجیت سنگھ نے پاکستانی پرچم کا احترام کر کے مداحوں کے دل جیت لیے

اریجیت کے کنسرٹ میں پاکستانی مداحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ٹورنٹو: سوشل میڈیا پر اریجیت سنگھ کے کنسرٹ کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں گلوکار نے پاکستان کے پرچم کو عقیدت پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بھارتی گلوکار اریجیت نے حال ہی میں…

پشاور: ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پابندی میں 7 قسم کے انجکشن اور 5 قسم کی خواب آورگولیاں شامل ہیں پشاور: ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ڈپٹی کمشنر احتشام الحق کی زیرصدارت اجلاس میں انتظامی افسران،…