Daily Archives

October 17, 2026

انسدادِ بھنگ مہم 2026 کے تحت ضلع قلعہ عبداللہ، دوبندی اور گلستان سمیت مختلف علاقوں میں مرحلہ وار…

کوئٹہ: بلوچستان میں بھنگ کی کاشت کے خاتمے کے لیے انسدادِ بھنگ مہم 2026 کے تحت ضلع قلعہ عبداللہ، دوبندی اور گلستان سمیت مختلف علاقوں میں مرحلہ وار کارروائیوں کا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات بلوچستان اس…

بلوچستان میں آٹے کی 50 کلو پارسل قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

بلوچستان میں آٹے کی 50 کلو پارسل قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 50 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوام نے حکومتِ بلوچستان سے مطالبہ…

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا پشین میں طالبہ پر مبینہ تشدد کے واقعے کا نوٹس لے…

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا قلعہ کلی مخٹیان پشین میں طالبہ پر مبینہ تشدد کا نوٹس معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا پشین میں طالبہ پر مبینہ تشدد کے واقعے…

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا ،گلگت بلتستان،پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان

ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی تاہم گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابرآلود رہنےکے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی…

عدم تعاون پر سرکاری محکموں کے سربراہان کیخلاف وارنٹ یا شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اختیار دے دیا۔ صوبائی…

عدم تعاون پر سرکاری محکموں کے سربراہان کیخلاف وارنٹ یا شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اختیار دے دیا۔ صوبائی محتسب کوئٹہ۔۔صوبائی محتسب بلوچستان نے شکایات کے فوری ازالے، زیرِ التوا مقدمات کو نمٹانے اور سرکاری محکموں کی جواب دہی یقینی بنانے کے لیے…

سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت مارگلہ اسپتال اسلام آباد کے افتتاح کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت مارگلہ اسپتال اسلام آباد کے افتتاح کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں جوائنٹ سیکرٹری ہیلتھ سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کئی سال سے غیر فعال مارگلہ اسپتال…

ہماری خواتین بھی کرکٹ اور ہاکی میں کافی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں، شہباز شریف

“وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایشین گیمز میں میڈل لینے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فٹبال کا پاکستان میں بہت شوق ہے اور نوجوان نسل اس میں بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ہماری خواتین بھی کرکٹ اور ہاکی میں…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، نواز شریف

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پہلے ہی نافذ ہوجانی چاہیے تھی، نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے میں 2 لاکھ کتابوں کی ریکارڈ فروخت، لاکھوں افراد کی شرکت

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلے میں 2 لاکھ کتابوں کی ریکارڈ فروخت، لاکھوں افراد کی شرکت لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے میں ہزاروں افراد نے 2 لاکھ سے زائد کتابیں خرید کر تاریخ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔…