گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے گوادر میں سکیورٹی فورسز نے تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام…