Daily Archives

October 20, 2026

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید کی رہائش گاہ آمد وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی مشیر کھیل مینا مجید سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اس موقعے پر صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی، معاون برائے محکمہ…

عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،علی مدد جتک

صوبائی وزیر حاجی میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوامی خدمت، لوگوں کے مسائل کا حل اور حلقۂ انتخاب کی ترقی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ عوامی نمائندگی کا اصل مقصد لوگوں کی مشکلات کو سمجھنا، ان کے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کرنا اور…

وزیراعظم پاکستان کی فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا…

وزیراعظم پاکستان کی فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا کاشف GO پٹرول پمپ کا دورہ عوام کو ریلیف کی فراہمی اور رجسٹریشن سے متعلق مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت واضح رہے کہ آج ڈپٹی کمشنر اُستا محمد محمد…

کسی خدمتگار کی خدمت کا اعتراف بذات خود ایک بڑی سماجی خدمت ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ معاشرے میں کسی کی صلاحیت کو پہچاننا، اس کی محنت یا خدمت کا اعتراف کرنا بذات خود ایک بڑی سماجی خدمت ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والے ریسرچرز اور ٹیچرز اس اعزاز کو اپنی آخری منزل کی بجائے ایک نئی ذمہ…

سیاسی کارکنان کے نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کے امور پر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سیکریٹری داخلہ…

امن و امان، جبری گمشدگیوں کا خاتمہ اور سیاسی کارکنان کے نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کے امور پر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سیکریٹری داخلہ بلوچستان سے ملاقات قائد حق دو تحریک بلوچستان و ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج…

امریکہ میں پاکستان کے سفیرِ رضوان سعید شیخ کی امریکی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں اشتراک عمل کے وسیع…

امریکہ میں پاکستان کے سفیرِ رضوان سعید شیخ نے امریکی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں اشتراک عمل کے وسیع اور منافع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ منگل کو پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے ڈیلاس،…

بحریہ یونیورسٹی اور چین کی ہاربن انجینئرنگ یونیورسٹی کے مابین چین پاکستان میری ٹائم انفارمیشن…

بحریہ یونیورسٹی اور چین کی ہاربن انجینئرنگ یونیورسٹی نے زیرِ آب مواصلات، بحری تحقیق اور پاکستان کی بلیو اکانومی کے فروغ کے لئے چین پاکستان میری ٹائم انفارمیشن لیبارٹری کے قیام کے سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ مفاہمتی یادداشت…

وزیر تعلیم پنجاب کی زیر صدارت اوکاڑہ یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا اجلاس

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اوکاڑہ یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کے مالیاتی نظم و ضبط اور اخراجات میں کمی کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ یونیورسٹی نے400 وزٹنگ فیکلٹی پر سالانہ…

این سی سی آئی اے کی فیصل آباد اور لاہور میں کارروائیاں، منظم گروہ اور کرپٹو فراڈ میں ملوث ملزمان…

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے فیصل آباد اور لاہور میں موثر اور ٹیکنیکل کارروائیاں کرتے ہوئے منظم سائبر فراڈ نیٹ ورک اور بینک اکائونٹس سے رقم چوری کر کے کرپٹو کرنسی میں تبدیل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا…