پی سی بی وسیم خان کے ساتھ معاہدے میں توسیع کا خواہشمند

0 240

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے معاہدے میں توسیع کا خواہشمند ہے۔ دونوں میں بات چیت جاری ہے، وسیم خان ان دنوں فیملی کے پاس انگلینڈ میں ہیں۔ مشاورت کے بعد مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی وسیم خان کو مزید دو سال کے معاہدے کی پیشکش کرے گا، اس ضمن میں پی سی بی اور وسیم خان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.