ای سی سی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اسکیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد:
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے اسکیم کی منظوری دے دی جب کہ مارک اَپ سبسڈی رسک شیئرنگ اسکیم کے تحت مالی معاونت کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعہ کو وزارت…