کیریبین پریمیئر لیگ کا تیرہواں ایڈیشن 14 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

:رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ کا 13واں ایڈیشن 14 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔ جس میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔سینٹ لوشیا کنگز کی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز کو6…

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز روہت شرما نے ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی۔ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں 38 سالہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے…

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیر اعظم کا ہر قیمت پر…

:وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعرات کی شام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ وزیر اعظم نے ہر قیمت پر ملک کے دفاع کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے بھارت کی…

بھارت کی جانب سے ایف16 اور جے ایف17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوے جھوٹے، بے بنیاد اور من گھڑت…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بھارت کی جانب سے ایف16 اور جے ایف17 لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے دعوئوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ’’جھوٹا، بے بنیاد اور من گھڑت‘‘ قرار دیا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم…

چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کا اضافی چارچ دے دیا گیا

:پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20کے آفیسر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کا اضافی چارچ دے دیا گیا ہے ۔ جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی…

بھارت نے سکھ برادری میں پاکستان مخالف جذبات کو بھڑکانے کے لیے امرتسر کو جان بوجھ کر…

:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے سکھ برادری میں پاکستان مخالف جذبات کو بھڑکانے کے لئے امرتسر کو جان بوجھ کر پروجیکٹائل/میزائلوں سے نشانہ بنایا، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں کسی بھی شہری علاقے میں…

چیئرمین واپڈا کا لائن آف کنٹرول کے قریب ڈیم کا دورہ

:نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر 7مئی کو ہونیوالے بھارتی حملے کے تناظر میں چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب نوسیری میں واقع پراجیکٹ کے ڈیم کا دورہ کیا۔ ان کے دورے کا…

سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق

سانحہ نوشکی کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ پروفیسر حلیم صادق اے۔پی۔پی۔صوبائی جنرل سیکریٹری کی وفد کے ہمراہ نیشنل اسپتال کراچی انتظامیہ سے ملاقات ۔مسائل پر تبادلہ خیال پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق کا بلوچستان حکومت سے درپیش مسائل حل…