اوتھل پھور کے قریب تیز رفتار سے کراچی سے تربت جانے والی کوچ الٹ گئی خواتین اور مرد حضرات سوار تھے جبکہ 15 سے زاہد زخمی حادثہ ڈرائیور کی لاپرواہی سے ھوا زرائع
مستونگ، دشت میں خنجروں کے وار سے ایک شخص قتل، ریسکیو ذرائع
مستونگ، ملزمان ٹول پلازہ کے قریب سڑک کنارے لاش چھوڑ کر فرار، ریسکیو ذرائع
مستونگ۔ لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع
مستونگ، دشت لیویز نے ملزمان کی تلاش اور…
ڈیرہ مراد جمالی۔ربیع پل کے مقام پر مزدہ ٹرک موٹر سائیکل سوار پر چڑھ گیا ایک شخص محمد جان ولد جان محمد قوم مغیری موقع جانبحق جبکہ اکبر علی ولد شبیر احمد مغیری شدیدزخمی ۔ پولیس زرائع
سعودی عرب 3روزہ ایتھنز دفاعی نمائش میں شرکت کرے گا۔ اردو نیوز کے مطابق ملٹری انڈسٹریز کی جنرل اتھارٹی کی طرف سے سعودی پویلین کا انتظام کیا گیا ہے،نمائش 6 سے 8 مئی کے دوران ایتھنز کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میٹروپولیٹن ایکسپو سینٹر میں ہوگی۔…
:ایران کے شہر قم میں موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ ایرانی خبررساں ادارے ارنا کے مطابق قم شہر میں 29 اپریل کو شروع ہونے والی موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش گزشتہ روز اختتام پذیرہو گئی ۔
نمائش میں عالمی معیار کی موٹر…
:چین کے صدر شی جن پنگ نے سنکیانگ میں شیئٹ پرائمری اسکول کی رضاکار سروس ٹیم کے تمام ممبران کے نام خط میں ملک بھر کے نوجوانوں کو یوتھ ڈے کی مبارکباد دی اور اعلیٰ توقعات کا اظہار کیا۔
چینی میڈیا کے مطابق یوتھ ڈے کے موقع پر شی جن پنگ نے کہا کہ…
:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے لیے جدید میزائلوں سمیت اہم ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے ۔
العربیہ اردو کے مطابق اسلحہ ڈیل میں ایک ہزار فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل اور 50…
:چین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن چکا ہے۔چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں نیو ڈیویلپمنٹ بینک کی صدر دلما روسیف نے صدر شی جن پنگ کے گورننس نظریات اور عالمی وژن کی تعریف کی اور گلوبل ساؤتھ کے بین الاقوامی میدان میں زیادہ اہم…