’’نقصان تمہارا ہی ہے!‘‘ فرحان سعید کا بھارتیوں کو پیغام

پاکستان کے مقبول اداکار فرحان سعید نے بھارتی علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے پر بھارتی عوام سے اظہار ہمدردی کیا تھا، تاہم اب انہوں نے بھارتی حکومت کے پاکستانی فنکاروں کے ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا چینلز پر پابندی کے فیصلے پر دلچسپ انداز میں…

سلمان خان کی فلم سکندر کیوں فلاپ ہوئی؛ نواز الدین صدیقی نے بتا دیا

معروف اداکار نوازالدین صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں سلمان خان کی نئی فلم "سکندر" کی ناکامی پر کھل کر بات کی۔ نواز الدین صدیقی نے فلم کی ناکامی کا سارا ملبہ صرف اداکار پر ڈالنے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اداکار اکیلا فلم نہیں بناتا، ناکامی…

قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی سے شروع ہونگے

:پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی صبح نو بجے سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور…

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو ہوگا

:پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کی زیر صدارت پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان…

ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسلح افواج اور سائنسدانوں کو…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ابدالی شارٹ رینج میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے پوری قوم کے لیے باعث فخر قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے اسٹریٹجک میزائل سسٹم کی تیاری…

بیانیہ کی جنگ میں پاکستان کی فیصلہ کن کامیابی، بھارتی یوٹیوب چینلز پر پاکستانی ملی نغمہ چلا دیاگیا

:بھارت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز بند کرنے کے ردعمل میں وزارت اطلاعات نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملی نغمہ بھارتی یوٹیوب چینلز پر چلوا دیا، پاکستانی ملی نغمہ بھارت میں نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، بھارتی صارفین نے…

صحافیوں کے تحفظ کے لیے جرنلسٹ الرٹ ایپ کا افتتاح کر دیا گیا

پاک بھارت کشیدگی میں پوری قوم متحد و یکجان ہے ،ملکی دفاع کےلیے قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکی ہے، میڈیا کی آزادی کےلیے جدوجہد جاری رہے گی، اظہار راے کی آزادی کےلیے قائدین کی بے مثال جدوجہد اور لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر کل تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنماؤں…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف کل (اتوار) کوتمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنماؤں کو موجودہ قومی سلامتی کی صورتحال پر اہم بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے۔ یہ بریفنگ پاکستان اور بھارت کے درمیان…

انسانیت کی خدمت ہمدرد معاشرے کی کلید ہے، سید یوسف رضا گیلانی کا روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ کانفرنس 2025…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت معاشرے میں ہمدردی اور احساس کے جذبے کو مضبوط کرتی ہے اور سب کے بہتر مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ کانفرنس 2025…