حکومت قومی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے پرعزم ہے، بیرسٹر عقیل
:وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پاکستان کی قومی سلامتی کے تحفظ اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت باہمی تحفظات کو…