پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل…

:بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں بنگلہ دیش کے ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔…

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں ’’حج کانفرنس اور نمائش 2025″ جدہ میں…

:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں چار روزہ ’’حج کانفرنس اور نمائش 2025″ جاری ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق حج کانفرنس اور نمائش 2025″ کا افتتاح مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ…

متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ طے

:متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔امارات نیوز ایجنسی’ وام ‘کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع…

دبئی میں “ون ملین پرامپٹرز” اقدام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

:دبئی سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے "ون ملین پرامپٹرز” اقدام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ون ملین پرامپٹرز پروگرام کے انعقاد کا مقصد 10لاکھ افراد کو اے آئی پرامپٹ انجینئرنگ…

مصنوعی ذہانت کی برآمدات پر امریکی پابندیوں کے خلاف اقدامات کریں گے،چین

:چین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی برآمدات پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم اقدامات کریں گے۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے منگل کو معمول کی…

چین،سی آئی ایم ایم وائی ٹی کے ساتھ مل کر افریقہ اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ فصلوں کی افزائش…

:چین، بین الاقوامی مکئی اور گندم کے امپروومنٹ سنٹر (سی آئی ایم ایم وائی ٹی )کے ساتھ مل کر افریقہ اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ فصلوں کی افزائش اور پیداوار میں تعاون کرے گا۔ یہ بات صوبہ ہینان کے شہر سانیا میں منعقدہ ایک فورم کے دوران کہی…

رام چرن کی فلم ‘گیم چینجر’ کی کمائی میں دھوکہ دہی کا الزام

بھارتی سینما میں فلم باکس آفس کلیکشن کے اعداد و شمار پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ رام چرن کی نئی فلم ’گیم چینجر‘، جو 10 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی، کی پہلے دن کی کمائی کے دعوے شک کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔ فلم پروڈیوسرز نے دعویٰ کیا تھا کہ ’گیم…

یوگراج سنگھ نے ’باہوبلی‘ کو ’بیکار‘ اور ’تارے زمین پر‘ کو ’واہیات‘ قرار دے دیا

معروف سابق کرکٹر اور کوچ یوگراج سنگھ، جو بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے والد ہیں، نے حالیہ انٹرویو میں اپنے سخت تربیتی اصولوں اور فلمی دنیا پر خیالات کا اظہار کیا۔ یوگراج نے عامر خان کی مقبول فلم تارے زمین پر کو ’واہیات‘ اور بلاک بسٹر فلم…

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کا…

:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 17 جنوری کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی سکواڈ نے منگل کے روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کیا۔ٹیم کے تمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں…