ہرش وردھن اور سنجیدہ شیخ ایک ساتھ چھٹیاں منا رہے ہیں؟ مماثل تصاویر نے ڈیٹنگ کی افواہیں بڑھا دیں

بالی ووڈ اداکار ہرش وردھن رانے اور معروف اداکارہ سنجیدہ شیخ ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہوں کی زد میں آگئے ہیں۔ ہرش وردھن رانے اور سنجیدہ شیخ نے چھٹیوں کی تصاویر الگ الگ اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر شیئر کیں، تاہم مداحوں نے دونوں پوسٹس میں ایک جیسی…

اپنے بچوں کو کھو کر دنیا تباہ کرنے والی ’دی ایونجرز‘ کی اسکارلٹ وچ ماں بن گئیں

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ’دی اوینجرز‘ فلم سے مشہور ہونے والے اداکارہ الزبتھ اولسن 37 برس کی عمر میں پہلی بار ماں بن گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اور ان کے شوہر رابی آرنیٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، تاہم…

کیا خوشدل شاہ پاکستان کرکٹ چھوڑنے والے ہیں؟ بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے پاکستان کرکٹ چھوڑنے کی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خوشدل شاہ کی پاکستان کرکٹ چھوڑ کر امریکا کی جانب سے کھیلنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ تاہم اب خوشدل شاہ نے سماجی رابطے…

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کیلیے این او سی جاری کردیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متعدد قومی کرکٹرز کو بیرونِ ملک لیگز اور کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کردیے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے حسن نواز، حنین شاہ، نسیم شاہ، عثمان خان، معاذ صداقت، صاحبزادہ فرحان،…

ایران میں ٹریفک حادثہ، کوئٹہ کے ممتاز تاجر ثناءاللہ نورزئی سمیت تین افراد جاں بحق

ایران میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں کوئٹہ کے ممتاز تاجر ثناءاللہ نورزئی، ان کے بھائی حمیداللہ نورزئی اور ان کے ساتھی بسم اللہ نورزئی جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تینوں افراد ایران میں سفر کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے نتیجے…

بلوچستان کے گرین بیلٹ کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، میر خالد خان جمالی

استا محمد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور زمیندار میر خالد خان جمالی نے سندھ حکومت اور محکمہ آبپاشی سندھ کے رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے گرین بیلٹ خصوصاً استا محمد کے زرعی علاقوں کو پانی کی فراہمی میں مبینہ…

بولان میں مسافر ویگن گن پوائنٹ پر لوٹ لی گئی، مسافروں سے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا گیا

بولان میں بھاگ ناڑی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، جبکہ مسافروں سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈکیتی کی واردات پولیس تھانہ صدر کی حدود میں انعام چوکی کے قریب پیش…

بلوچستان میں تبلیغی اجتماعات کی تاریخیں مقرر، لورالائی، سوراب اور گوادر میں اجتماعات ہوں گے

بلوچستان میں مختلف مقامات پر تبلیغی اجتماعات کے انعقاد کی تاریخیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ دستیاب اطلاع کے مطابق لورالائی، سوراب اور گوادر میں تبلیغی اجتماعات منعقد ہوں گے۔ لورالائی میں تبلیغی اجتماع 24، 25 اور 26 ستمبر 2026 کو ہوگا۔ سوراب میں…

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی؛ 68 مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ اور کلیئرنس کارروائی کے دوران 68 مربع کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 3 دہشت گرد…

وزارت تجارت کی برآمدی شعبوں کی سپورٹ کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری ،جام کمال خان

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اعلان کیا ہے کہ وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن سکیموں کے تحت ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت اور دیگر برآمدی شعبوں کے لیے 10 ارب روپے (10,000 ملین روپے) کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد صنعتی…