Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت فوری طور پر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیکر تاجروں کو تحفظ کی…
مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل، سعد اللہ اچکزئی، حاجی ہاشم کاکڑ، ظفر کاکڑ ، عبدالخالق آغا، عبدالعلی دمڑ، ودان علی کاکڑ ، اللہ داد اچکزئی ، جہانگیر لانگو، نقیب اللہ کاکڑ، عمر…
صوبائی وزیر مواصلات کا قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر تعمیرات ومواصلات میر سلیم احمد کھوسہ نے سکیورٹی فورسز کو ضلع قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن وامان کیلئے اپنی…
بلوچستان کے کوٹے میں کمی کا تاثر غلط ہے، وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے پرعزم ہے، طارق فضل…
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کیلئے وفاقی محکموں میں مختص کوٹے میں کسی قسم کی کمی یا ناانصافی کا تاثر قطعی طور پر حقائق کے منافی ہے، بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لیے 2007 میں ان کا…
بلوچستان میں نوجوان لڑکی کا جرگہ کے حکم پر قتل سفاکانہ اور انسانیت سوز جرم ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بلوچستان کے علاقے دگاری میں ایک نوجوان لڑکی کے مبینہ طور پر جرگہ کے حکم پر قتل کے واقعہ کو ایک بہیمانہ، سفاکانہ اور انسانیت سوز جرم قرار دیا ہے۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…
عدالت کا عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈاکٹر…
مبینہ غیرت کے نام پر جوڑے کا سفاکانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
بلوچستان میں مبینہ…
پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار
کراچی:
پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے والا ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہوگیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ نے کمسن لڑکی سے شادی کرنے کے مقدمے میں ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ملزم کمرہ عدالت سے…
کراچی؛ خاندانی دشمنی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 16سالہ لڑکا جاں بحق
کراچی:
سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سیفل گوٹھ اور گودھرا کے سنگم پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم عمر لڑکے کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے سیفل گوٹھ اور…
بلوچستان میں قتل ہوئی خاتون اور مرد کے درمیانی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، وزیراعلیٰ کا دعویٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…
اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے
اسلام آباد:
مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس کے لیے پارٹی کے سربراہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز…