Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گورنر خیبر پختونخواہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں تین روزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح

گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے نجی مال میں تین روزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح کردیا۔ اسلام اباد کے نجی مال میں تین روزہ گلوبل ٹورازم ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاحتی کمپنیوں اور سیاحت کے شعبے سے منسلک افراد نے شرکت…

محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز میں بارش اور تیز ہواؤں کی وارننگ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام موسم سے متعلقہ خطرات سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر یں۔ پی ایم ڈی کے ترجمان انجم نذیر ضیغم نے اتوار کو اپنے ایک…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی27.430 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں…

وفاقی وزیر مذہبی امور سرداد محمد یوسف کا سوات میں 18 قیمتی انسانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

وفاقی وزیر مذہبی امور سرداد محمد یوسف کا سوات میں 18 قیمتی انسانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار وفاقی وزیر نے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ کے پی کے میں تھوڑے عرصے میں اس طرح کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں۔ سردار…

حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کر دی گئی

حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کر دی گئی عازمین حج کی رجسٹریشن 9 جولائی تک جاری رہے گی حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی- وزارت مذہبی امور حج 2026 کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔وزارت مذہبی امور…

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ سربراہ پاک بحریہ کا 54ویں اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب نیول چیف نے خطے میں بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو درپیش میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز پر اظہار خیال کیا…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت نان فنکشنل اسکولوں، حالیہ کنٹریکٹ اساتذہ کی…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت نان فنکشنل اسکولوں، حالیہ کنٹریکٹ اساتذہ کی تعیناتی، تنخواہوں اور حاضری رپورٹس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)،…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت سبزیوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت سبزیوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران سمنگلی میں سیوریج اور نالوں کے آلودہ پانی سے سیراب کی جانے والی تقریباً 30 ایکڑ رقبے پر محیط سبزیاں ٹریکٹر چلا کر…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی آفیسران کیساتھ چمن میں لٹریری ویک منانے…

چمن 27جون:۔ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی آفیسران کیساتھ چمن میں لٹریری ویک منانے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہونے پر اجلاس کاانعقاد کیا گیا اجلاس میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چمن اور گرلز کالج چمن میں لٹریری ویک یکم…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب تک چمن بارڈر سے تقریبا ایک لاکھ سے…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب تک چمن بارڈر سے تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین افغانستان جا چکے ہیں ڈی سی چمن نے کہا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو وقتا فوقتا پتہ چلنے پر انہیں…