Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے اقدامات، بنیادی سہولیات کی فراہمی، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی، کھلی کچہریوں…

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر (لیڈا) نے انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں میں نالوں کی صفائی کا عمل ہنگامی…

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر (لیڈا) نے انڈسٹریل ایریا کے مختلف علاقوں میں نالوں کی صفائی کا عمل ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا ہے۔ ایم ڈی لیڈا لیاقت کاشانی کی خصوصی ہدایات پر جاری کی گئی اس مہم کا مقصد شہری آبادی کو ممکنہ سیلابی صورتحال، پانی…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دریائے سوات سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دریائے سوات سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی، صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی غفلت پر شدید تنقید پشاور، 27 جون: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و ریاستی و سرحدی علاقے،…

*بلوچستان میں تعلیم جدید دور میں داخل ، تعمیر نو سمارٹ آڈیٹوریم کا افتتاح

*بلوچستان میں تعلیم جدید دور میں داخل ، تعمیر نو سمارٹ آڈیٹوریم کا افتتاح کوئٹہ 27 جون :ـبلوچستان میں طرز تعلیم جدید دور میں داخل ، صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے پہلے انٹرنیشنل طرز پر بنے سمارٹ آڈیٹوریم اور دور جدید کی…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم آئینی بالادستی اور قانون کی درست تشریح کا دن قرار، قانونی ٹیم کو مبارکباد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان…

سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستان کے مؤقف کی تائید، بھارت کو معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل…

سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستان کے مؤقف کی تائید، بھارت کو معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے اور ثالثی عدالت کے کردار کو محدود کرنے کا اقدام درست نہیں حکومتِ پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے مستقل عدالت برائے انصاف کے تحت…

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ لائیو اسٹاک زبو حالی کا شکار دوائیاں ہسپتال کے بجائے کوئٹہ و دوسرے…

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ لائیو اسٹاک زبو حالی کا شکار دوائیاں ہسپتال کے بجائے کوئٹہ و دوسرے اضلاع میں فروخت ہونے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ لائیو اسٹاک زبو حالی کا شکار بنتا جا رہا ہے سرکاری ادوایات…

کور کمانڈر کوئٹہ کی سی ایس ایس اور بی پی ایس سی کے منتخب افسران سے خصوصی نشست

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کی فیڈرل سروس کمیشن (سی ایس ایس) اور بلوچستان پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے منتخب افسران سے خصوصی نشست کور کمانڈر نے نشست کے دوران بلوچستان کے بارے میں تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔ افسران نے…

پنجگور میں شدید گرمی کے باعث روز مرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی

پنجگور میں شدید گرمی کے باعث روز مرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے بجلی کی طویل لؤڈ شیڈنگ سے شہریوں کے مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں سہولیات اور ٹھندا پانی کے فقدان کی وجہِ سے اسٹوڈنٹس کو مشکلات کا سامنا…

ٰحکومت کوئٹہ کو منشیات سے پاک بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، عصمت اللہ قریش

سیکرٹری سوشل ویلفیئر بلوچستان عصمت اللہ قریش اور ٖڈائریکٹر جنرل قربان علی مگسی نے کہا ہے کہ حکومت کوئٹہ کو منشیات سے پاک بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے 1500 سے زائد نشے کے عادی افراد سرکاری و نجی مراکز میں سرکاری خرچ پر…