Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، بعض مقامات پر آندھی اور بارش کا امکان
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شام کے اوقات میں بعض علاقوں میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، موسی خیل، سبی، بولان…
توری کے حیران کن طبی فوائد
پھل، اپنی غذائیت اور صحت بخش خصوصیات کی وجہ سے خاص مقام رکھتا ہے۔ چاہے پکا کر کھائیں یا سلاد کی صورت میں، یہ جسم کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچاتا ہے۔
توری کے چند حیرت انگیز طبی فوائد:
کم کیلوریز، زیادہ غذائیت: وٹامن…
آپریشن بنیان مرصوص میں ناکامی کے بعد مودی حکومت میں بے چینی
میں بے چینی
راولپنڈی: آپریشن بنیان مرصوص میں ناکامی کے بعد بھارتی حکومت یعنی مودی سرکار شدید بے چینی کا شکار ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم پراکسی تنظیمیں دوبارہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث…
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جی)کا آواران کے مقامی صحافیکے قتل کی مذمت
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جی)آواران کے مقامی صحافی، لطیف بلوچ کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ لطیف بلوچ کو مسلح افراد نے رات گئے ان کے گھر میں اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ سو رہے تھے۔ اس بزدلانہ حملے کے نتیجے میں…
ٰفرح عظیم کی شاہ کی قیادت میں سانحہ خضدار کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نکالی گئی ریلی
بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن اسمبلی اور ایمان پاکستان کی چیئر پرسن فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر دنیا کو باور کرایا ہے کہ ہماری افواج بہترین فوج ہے اور بھارت نے اپنی جارحیت کے ذریعے خضدار میں سکول کے…
ترجمان حکومت بلوچستان کا صحافی لطیف بلوچ کے قتل پر افسوس کا اظہار
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے آواران مشکے سے تعلق رکھنے والے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کے افسوسناک پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اس کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے گی ۔انہوں…
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا،علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں نمی کی لہریں مسلسل داخل ہو رہی ہیں اور 24 مئی کو مغربی لہر کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ژوب،…
اسلام آباد ،سندھ اور بلوچستان میں گرمی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا،مختلف…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں فانی بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی مسلم لیگ (ن) کی دیرینہ کارکن ثمینہ قاسم کی نماز جنازہ میں شرکت،…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ہفتہ کو یہاں مسلم لیگ (ن) کی دیرینہ، نظریاتی اور متحرک کارکن ثمینہ قاسم کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کو پارٹی کیلئے خدمات خراج عقیدت پیش کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے نماز جنازہ کے بعد…
نائب وزیرِ اعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیریموف کے…
:نائب وزیرِ اعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیریموف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی
۔ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی…