Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے نئے سال کے آغاز پر یورپی یونین اور پاکستانی برادری کو…

:برسلز میں پاکستانی سفارتخانے نے نئے سال کے آغاز پر یورپی یونین کے دوستوں، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی برادری کودلی مبارکباد دی ہے۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ میں نئے سال کے تہنیتی پیغام میں "ہیپی نیو ایئر 2025” کا…

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی

:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی گیس کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 47.43 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ ترجمان اوگرا کے مطابق منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے تحت یکم جنوری 2025سے 11.8کلو گرام…

اڑان پاکستان قومی پروگرام ہے جس کوہمیں مل کرکامیاب بناناہے،مربوط مواصلاتی روابط کے ذریعے پاکستان…

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان قومی پروگرام ہے جس کوہمیں مل کرکامیاب بناناہے،مربوط مواصلاتی روابط کے ذریعے پاکستان کوتجارت کامرکزبنایاجائے گا،ہوم گرون قومی اقتصادی پلان کے تحت صحت…

سعودی عرب کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، توقع ہے کہ ریکوڈک پر سعودیہ کے ساتھ…

:وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور توقع ہے کہ ریکوڈک پر سعودیہ کے ساتھ معاملات کو جلد ہی حتمی شکل دے دی جائے گی۔منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے ان…

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی پشاور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدر…

:قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پشاور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدر محمد ریاض اور ان کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ انتخابات میں کامیابی نومنتخب صدر اور ان کی کابینہ پر صحافی…

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کےلیے کئی مثبت اقدامات کیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال رکھنے کےلیے کئی مثبت اقدامات کیے ہیں اور امید ہے کہ سرمایہ کار دوست قومی اور صوبائی پالیسیوں سے آنے والے سالوں میں ملکی معیشت ترقی…

بلاول بھٹو زرداری کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں اور گورننگ باڈی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے اپنے تہنیتی پیغام میں ارشد انصاری کو لاہور پریس کلب کا دوبارہ صدر منتخب…

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 217 ارب روپے کی لاگت کے سات ترقیاتی…

:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو یہاں ایکنک کے اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر…

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان سے برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن قربان حسین کی ملاقات

:برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن قربان حسین نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان سے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں جمہوریت کو مضبوط بنانے اور پاک برطانیہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں…

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، ہم کھلے دل سے اس معاملے کو آگے لے کر جانا چاہتے…

:سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن )کے پارلیمانی لیڈر اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، حکومت نے بھی خوش دلی سے ان کے اس اقدام کو سراہا ہے ، ہم کھلے دل سے…