Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں،پاکستان سمندری تجارت کے حوالے سے…

:وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں،کراچی پورٹ گہرا سمندر ہے جہاں بیس سے بائیس ہزار کنٹینرز پر مشتمل بڑے جہاز لنگر انداز ہوسکتے ہیں،دنیا کی بڑی شپنگ کمپنیاں…

نیا سال امن، خوشحالی و ترقی کا سال ہوگا، اللّہ تعالیٰ وطن عزیز کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے ،…

:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آنے والا سال سب کے لیے خوشیوں بھرا ہوگا، نیا سال امن، خوشحالی و ترقی کا سال ہوگا، دعاگو ہوں کہ اللّہ تعالیٰ وطن عزیز کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے ۔ نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں…

وفاقی دارالحکومت ، مری، گلیات اور خطہ پوٹھوہار سمیت شمالی و مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا،…

:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، مری، گلیات اور خطہ پوٹھوہار سمیت شمالی/مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران شام/رات کے اوقات میں…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

:پاکستان اور بھارت نے بدھ کو سفارتی ذرائع سے ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فہرستوں کا بیک وقت تبادلہ 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت ہوا۔ معاہدے کے تحت دونوں…

اوتھل ،دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد

اوتھل ،دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد اوتھل (یو این اے)ایس ایچ او اوتھل یار محمد کمانڈو کی کامیاب کارروائی دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد لسبیلہ پولیس کے ترجمان کی پریس رہلیز کے مطابق اوتھل کے رہائشی میہم خان ولد اللہ بخش نے چھ نامزد ملزمان کے…

آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کا پرامن احتجاج آٹھویں روز بھی جاری

آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کا پرامن احتجاج آٹھویں روز بھی جاری ٹرانسپورٹرز وفد کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان سے ملاقات، مسائل حل کرانے کی یقین دہانی تفتان(یو این اے) آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کی جانب سے پرامن احتجاج…

بلوچستان سمیت ملک بھر میں یکساں ترقی و خوشحالی ہمارا وژن ہے ،ثمینہ ممتاز زہری

بلوچستان سمیت ملک بھر میں یکساں ترقی و خوشحالی ہمارا وژن ہے ،ثمینہ ممتاز زہری دشمن ملکی صورتحال کا فائدہ اٹھا کرملک میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملوں کے ذریعے امن و امان سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے پاکستا ن ہمارا وطن اور بلوچستان…

سال 2024ء،بلوچستان میں ٹریفک حادثات میں 402افراد جاں بحق ہوئے

سال 2024ء،بلوچستان میں ٹریفک حادثات میں 402افراد جاں بحق ہوئے ٹریفک حادثات میں30596افراد زخمی ہوئے ، ٹریفک حادثات کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو ملا بیلا(یو این اے)سال 2024 بلوچستان بھر میں 22252 ٹریفک حاثات میں 402 افراد جاںبحق 30596 افراد…

حکومت گوادر کے مظاہرین کےساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے ، رحمت صالح

حکومت گوادر کے مظاہرین کےساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے ، رحمت صالح گوادر دھرنے پر حکومت کی جانب سے غیر سنجیدہ رویہ عوام کے صبر کا امتحان لے رہا ہے کوئٹہ(یو این اے)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر…

وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے حامل پانچ سالہ قومی اقتصادی منصوبہ “اڑان پاکستان” کا افتتاح کر…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی پائیدار ترقی کے حامل پانچ سالہ قومی اقتصادی منصوبہ "اڑان پاکستان” کا افتتاح کر دیا ہے جس کا مقصد برآمدات، ای پاکستان، ماحولیات، توانائی، برابری و بااختیار بنانے (فائیو ایز)کی پائیدار بنیاد پر برآمدات کے…