Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع…
:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے…
عبدالعلیم خان کا نجی میوزیم”ثوبیہ محل”کا دورہ
:وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان نے اسلام آباد کے ایک نجی میوزیم”ثوبیہ محل”کا دورہ کیا اور میوزیم میں رکھے گئے قرآن پاک کے نایاب نسخوں ، اسلامی خطاطی اور تاریخی نوادرات کے نمونوں اور مجموعہ جات کی تعریف کی۔…
گورنر سندھ کی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے نو منتخب صدر خواجہ اظہار الحسن، سینئر نائب صدر سید لطافت حسین شاہ، سیکریٹری جنرل ابو ذر عمراو سمیت دیگر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،حنیف عباسی
:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ امریکی غلامی نامنظور اور ایبسلوٹلی ناٹ کا نعرہ لگانے والے آج اس کے پائوں پکڑ رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، پی ٹی…
پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے موسمیاتی تبدیلیوں کی موافقت اور تخفیف…
:پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے موسمیاتی تبدیلیوں کی موافقت اور تخفیف کےلیے مضبوط اہداف مقرر کیے ہیں جبکہ
اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی جانب سے پا کستان کی کاربن مارکیٹ پالیسی کی منظوری بھی…
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی ایک اور کامیابی، طویل عرصے سے معطل ائیربس طیاروں کا کمپوننٹ سپورٹ…
:پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) کی ایک اور کامیابی پی آئی اے کا طویل عرصے سے معطل ائیربس طیاروں کا کمپوننٹ سپورٹ پروگرام (سی ایس پی) دوبارہ بحال ہو گیا۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق…
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے مختلف منصوبوں اور…
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے مختلف منصوبوں اور اقدامات کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ڈی اے ممبران سمیت انوائرمنٹ، ڈی ایم اے، ایم سی آئی اور دیگر متعلقہ…
گورنر سندھ کی ہدایت پر کرم ایجنسی کیلیے لیکوڈ آکسیجن سلنڈر روانہ
:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر جے ڈی سی کے ظفر عباس نے کرم ایجنسی کیلیے لیکوڈ آکسیجن سلنڈر روانہ کردئیےہیں۔جاری اعلامیہ کے مطابق کرم ایجنسی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت کی اطلاعات پر اقدام اٹھانا ضروری تھا،
کیونکہ کرم…
محکمہ صحت ای پی آئی کے زیر اہتمام یونیسف کے تعاون سے پولیو کے اہمیت ضرورت اور اسکے عدم استعمال کے…
ٹیچنگ ہسپتال کے کانفرنس ہال میں محکمہ صحت ای پی آئی کے زیر اہتمام یونیسف کے تعاون سے پولیو کے اہمیت ضرورت اور اسکے عدم استعمال کے نقصانات زیریلے اثرات اور اس سلسلے میں معاشرے کے ہر طبقات کا اپنے جگہ پر کردار اور پولیو کے مضر اثرات سے…
پی ٹی اے کی جانب سے عائلہ ماجد کو اے سی سی اے کی عالمی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے عائلہ ماجد کو ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکائونٹنٹس (اے سی سی اے) کی عالمی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ جمعہ کو پی ٹی اے سے جاری بیان کے مطابق عائلہ ماجد یونیورسل…