Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وفاقی کابینہ میں مکہ معاہدے پر وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد…
وفاقی کابینہ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کو انتہائی اہم سفارتی و دفاعی پیش رفت قرار دیتے ہوئے متفقہ قرارداد کی منظوری دی ہے جس میں وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو ان کی مدبرانہ اور…
سٹیٹ بینک نے زری پالیسی رپورٹ اگست 2026 جاری کر دی
بینک دولت پاکستان نے اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کر دی۔ یہ اجراء سٹیٹ بینک کے اس عزم کا اظہار ہے کہ زری پالیسی کی فیصلہ سازی اور زری پالیسی کمیٹی کے موقف کو عوام کے سامنے زیادہ شفافیت کے ساتھ پیش کیا جائے۔
پیر کو سٹیٹ بینک آف…
آبادیاتی صورتحال قلیل مدتی اقدامات سے ہٹ کر فوری مضبوط اور شواہد پر مبنی حکمت عملی اپنانے کی متقاضی…
پالیسی سازوں، صحت کے ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور آبادی کی درمیانی عمر صرف 19 سال ہے، ایسے میں ملک کی آبادیاتی صورتحال فوری طور پر قلیل مدتی اقدامات سے ہٹ کر مضبوط اور شواہد پر مبنی…
وزارت توانائی کا کل کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزارت توانائی (پٹرولیم ڈویژن) نے کل (منگل) کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…
ایران میں ٹریفک حادثہ، کوئٹہ کے ممتاز تاجر ثناءاللہ نورزئی سمیت تین افراد جاں بحق
ایران میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں کوئٹہ کے ممتاز تاجر ثناءاللہ نورزئی، ان کے بھائی حمیداللہ نورزئی اور ان کے ساتھی بسم اللہ نورزئی جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق تینوں افراد ایران میں سفر کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے، جس کے نتیجے…
بلوچستان کے گرین بیلٹ کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، میر خالد خان جمالی
استا محمد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور زمیندار میر خالد خان جمالی نے سندھ حکومت اور محکمہ آبپاشی سندھ کے رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے گرین بیلٹ خصوصاً استا محمد کے زرعی علاقوں کو پانی کی فراہمی میں مبینہ…
بولان میں مسافر ویگن گن پوائنٹ پر لوٹ لی گئی، مسافروں سے نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا گیا
بولان میں بھاگ ناڑی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن کو مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، جبکہ مسافروں سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈکیتی کی واردات پولیس تھانہ صدر کی حدود میں انعام چوکی کے قریب پیش…
بلوچستان میں تبلیغی اجتماعات کی تاریخیں مقرر، لورالائی، سوراب اور گوادر میں اجتماعات ہوں گے
بلوچستان میں مختلف مقامات پر تبلیغی اجتماعات کے انعقاد کی تاریخیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ دستیاب اطلاع کے مطابق لورالائی، سوراب اور گوادر میں تبلیغی اجتماعات منعقد ہوں گے۔
لورالائی میں تبلیغی اجتماع 24، 25 اور 26 ستمبر 2026 کو ہوگا۔
سوراب میں…
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی؛ 68 مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کمبیلہ اور عاصم آباد میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ اور کلیئرنس کارروائی کے دوران 68 مربع کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کر لیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 3 دہشت گرد…
وزارت تجارت کی برآمدی شعبوں کی سپورٹ کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری ،جام کمال خان
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اعلان کیا ہے کہ وزارت تجارت نے ڈیوٹی ڈرا بیک اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن سکیموں کے تحت ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت اور دیگر برآمدی شعبوں کے لیے 10 ارب روپے (10,000 ملین روپے) کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد صنعتی…