Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر کل پاکستان میں بھی یومِ سوگ کا اعلان
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ منایا جائے گا، جبکہ اس موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام کے…
پاک سعودیہ تعلقات امتِ مسلمہ کی قوت کا سرچشمہ ہیں: مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا رابطۂ عالمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پاکستانی علمائے کرام کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایمان، اخوت اور مشترکہ اسلامی مفادات پر قائم ہیں اور دونوں ممالک کا برادرانہ رشتہ…
کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان
کوئٹہ ‘ سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ‘ صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان
کوئٹہ ‘ پہلے مرحلے میں کل اتوار کے روز قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے آل پارٹیز
کوئٹہ ‘ پولیس اہلکاروں اور…
پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری
*پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری*
سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع*
تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجیوں کو جہنم واصل کیا…
نئی گاج ڈیم کیس کا فیصلہ 13 جولائی کو سنایا جائے گا
کیس میں منصوبے کی لاگت میں اضافے اور ٹھیکیدار کو ادائیگیوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی گئی تھی۔
عدالت نے ڈیم کی تعمیر سے متعلق عملدرآمد رپورٹ جمع نہ کرانے پر چیئرمین واپڈا کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر رکھا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے 11 جون…
کل جماعتی حریت کانفرنس کا 13 جولائی یومِ شہدائے کشمیر منانے کا اعلان
مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، میئر میونسپل کارپوریشن سکندر گیلانی، جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد، ڈائریکٹر لبریشن سیل سجاد لطیف، مہاجرین نمائندہ فورم کے غلام حسن بٹ اور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس…
لاہور: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی
ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق آگ گھر میں گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث لگی۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 19 سالہ علی، 11 سالہ عائشہ، 5 سالہ اویس اور 45 سالہ محمد علی سمیت پانچ افراد شامل ہیں۔
تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال…
اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، امریکہ، ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے جون 2026 میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے باوجود خطے میں دوبارہ پیدا ہونے والی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
گفتگو کے دوران اس بات پر اتفاق…
سمندر سے ملنے والے تباہ شدہ کارگو طیارے کا ملبہ کراچی منتقل، تحقیقات جاری
ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ملنے والا ملبہ تحقیقات کے لیے ناکافی قرار، اہم پرزے ملنے پر تحقیقاتی ٹیم دوبارہ کراچی آئے گی، سمندر سے نکالا گیا ملبہ کراچی ایئرپورٹ پر سوجیا بلڈنگ کے عقب میں رکھا جائے گا۔
دوسری جانب جہاں حادثے کی تحقیقات…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت آج ڈسٹرکٹ الاٹمنٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی میں فیز ون کے تحت الاٹمنٹ کے عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو تحریری طور پر خطوط جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ منصوبے کی…