Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نظامِ انصاف میں بہتری فیصلوں سے نہیں، مؤثر عملدرآمد سے آئے گی: چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، جیلوں کے حالات بہتر بنانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔
سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس ہو رہی ہے…
خضدار، بیٹے پرجائیداد کی ناجائز قبضے اور دھمکیوں کا الزام والد نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
خضدار
خضدارکے علاقے باغبانہ باجوئی حسن زئی کے رہائشی عبدالکریم باجوئی اپنے دیگراہلخانہ کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں انہوں نے کہ ان کا بیٹا نوراحمد زبردستی ان کی جائیداد…
ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ تہران روانہ
ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایران روانہ ہو گئے۔
چیئرمین سینیٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر تہران کا دورہ کر رہے…
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت پر اطمینان
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوحہ میں ہونے والے حالیہ ثالثی مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے…
ایف بی آر نے تاریخی ریونیو ہدف حاصل کیا، اصلاحات کا عمل مزید تیز ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسران سے ملاقات میں مالی سال 2025-26 کے دوران 12.957 کھرب روپے کے محصولات کا ہدف عبور کرنے پر افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ملکی معیشت کے لیے ایک اہم…
وزیراعظم کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف جمعے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کا آغاز ایران سے کریں گے جہاں وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین…
نال، منشیات کے کاروبار میں اضافہ نوجوان نسل کی مستقبل داﺅں پر لگ گئی
نال
گرد و نواح میں منشیات کے کاروبار میں اضافہ، نوجوان نسل متاثرنال اور گرد و نواح کے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر منشیات کے کاروبار میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس پر عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقامی شہریوں کے…
ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی
ژوب
ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے دوران باچا خان سکول کے قریب ابادی میں مکان کے کمرے گرنے سے ایک خاتون ایک بچی جاں بحق ھو گئےاسی ابادی میں دوسرے مکان کے کمرے گرنے سے4 افراد زخمی ھو گئے…
سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
سبی
سبی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذاتِ نامزدگی یکم جولائی سے وصول کیے جائیں گےریٹرننگ آفیسر و اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے ضلع سبی کے…
خضدار میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں کنٹرول سے باہر
خضدار
خضدار میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کوئی موثر کنٹرول نہ ہونے کے باعث شہری سخت پریشانی کا شکار ہیں/مقامی مارکیٹ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت پاکستانی سپر پیٹرول کی قیمت سے بھی آگے نکل گئی ہےعوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ خضدار میں…