Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ماشکیل میں 48ڈگری گرمی، طویل بجلی بندش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے
ماشکیل : بلوچستان کے صحرائی اور انتہائی گرم علاقے ماشکیل میں ان دنوں شدید ترین گرمی نے معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے جبکہ بجلی کی طویل اور مسلسل بندش نے عوام کی مشکلات کو کئی گنا بڑھا دیا ہے درجہ حرارت تقریبا 48ڈگری سینٹی گریڈ تک…
محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری
کوئٹہ : محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے 192 سب انجینئرز کی…
کوئٹہ میں انوکھی شادی ‘ باپ اور بیٹے ایک دن رشتہ ازواج میں منسلک
کوئٹہ میں ایک منفرد اور یادگار شادی کی تقریب، والد اور دو بیٹے ایک ہی دن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
کوئٹہ میں ایک انوکھی شادی کی تقریب نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جہاں ایک ہی خاندان میں والد کی تیسری جبکہ ان کے دو بیٹوں کی…
خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی
خضدار
خضدار،تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہےزمینداروں کی کئی ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں طوفانی بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہو گئیں بارش کی شدت سے متعدد زمینداروں کے قیمتی سولر پلیٹیں بھی ٹوٹ کر ناقابل استعمال…
لاہور میں مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار
محکمہ موسمیات کے مطابق جیل روڈ پر 2 ملی میٹر، ایئرپورٹ پر 1.5 ملی میٹر، گلبرگ میں 2.4 ملی میٹر، لکشمی چوک میں 5.4 ملی میٹر اور اپر مال میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح تاجپورہ میں 4.6 ملی میٹر، نشتر ٹاؤن میں 8.4 ملی میٹر، پانی…
سوات میں کشتی الٹنے کا حادثہ، 6 افراد جاں بحق، ایک خاتون لاپتہ
ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث سات افراد جھیل میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کی نعشیں نکال لی ہیں جبکہ ایک خاتون تاحال لاپتہ ہے۔
حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، دو مرد اور دو بچے شامل ہیں، تمام نعشیں کالام سول…
پاک چین دوستی نسلوں پر محیط، سی پیک سے تعاون مزید مضبوط ہوگا: چینی سفیر
چینی سفیر نے کہا کہ چین نے 2025 میں 140.2 ٹریلین یوآن جی ڈی پی حاصل کی جبکہ پہلی سہ ماہی میں معیشت کی شرح نمو 5 فیصد رہی، انہوں نے بتایا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت دنیا بھر میں ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
خیبرپختونخوا میں بارشیں اور فلش فلڈ سے 3 افراد جاں بحق، 16 زخمی، 34 گھر متاثر
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 5 مرد اور 11 بچے شامل ہیں۔
پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں مجموعی طور پر 34 گھروں…
پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…
پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی نظام نافذ، محسن نقوی کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ میں جاری اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اب شہری پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے جس سے انہیں طویل قطاروں اور گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف…