Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جام کمال خان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید
تمام سوشل میڈیا صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہے جام کمال خان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر میں کوٸی صداقت نہیں
سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت…
جن وعدوں کی بنیاد پر نئی حکومت تشکیل دی گئی ہے انہیں پورا کرنے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑینگے
اسلام آ باد:کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات سمیت صوبے کے دیگر مسائل کا حل ہماری ترجیحات میں شامل ہے جن وعدوں کی بنیاد پر نئی حکومت تشکیل دی گئی ہے انہیں پورا کرنے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں…
کوئٹہ سول ہسپتال میں آوارہ کتوں کی بہتات، وزیراعلیٰ کا نوٹس
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے بولان میڈیکل ہسپتال میں آوارہ کتوں کی موجودگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کو فوری طورپر اقدامات کی ہدایت کردی
منگل کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان نے بی ایم سی ہسپتال میں آوارہ کتوں…
خضدار میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ :خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان میں خضدار کے علاقے سارونہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2دہشت گرد مارے گئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے…
جمعیت علما اسلام کے 17نومبر کوکوئٹہ میں مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ 17نومبر کوکوئٹہ میں مہنگائی مارچ ہوگا
،جمعیت علما اسلام کے تمام ضلعی عہدیداران پر ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ مہنگائی مارچ کے خلاف عوام میں…
کوئٹہ میں چینی 155 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو ہو گئی
کوئٹہ:صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہاں چینی 155 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو ہو گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 142 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے،…
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر مسلح شخص کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر مسلح شخص کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شیرجان اسٹاپ کے قریب اسٹریٹ نمبر 9 میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح شخص نے کلینک میں گھس کر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا
۔فائرنگ سے ڈاکٹر امیر دین…
سیوریج کے پانی سے تیار کردہ سبزیاں انسانی صحت کیلئے نقصان دے ہیں،بلوچستان ہائی کو رٹ
کوئٹہ :سیوریج کے زہریلے پانی سے مضر صحت سبزیوں کی کاشت کے تدارک کے لیے بلوچستان ہائی کو رٹ کے حالیہ وگزشتہ فیصلوں اور احکامات پر عمل درآمد کے لیے ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی ابراہیم بلوچ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس…
بلوچستان صوبائی کابینہ کی حلف برداری 7نومبر کو ہوگی
بلوچستان میں صوبائی کابینہ کی حلف برداری 7 نومبر بروز اتوار گورنر ہاؤس میں ہوگی ۔
پہلے مرحلے میں چھ وزرا حلف لیں گے۔جن میں BAP پارٹی کے 4پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ایک ایک کابینہ کا حصہ بنیں گے۔
گورنر بلوچستان نو…
ڈی جی لیویز بلوچستان نے بھتہ خواری کی شکایت پر گیارہ اہلکاروں کو معطل کردیا
کوئٹہ: ڈی جی لیویز بلوچستان نے بھتہ خواری کی شکایت پر گیارہ اہلکاروں کو معطل کردیا، نوٹیفکیشن جاری
۔ڈائریکٹریٹ جنرل لیویز فورس بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان قادر بخش پرکانی نے گزشتہ دنوں…