Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گوادر اور تربت میں 2 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تربت ایئرپورٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور گوادر اور تربت میں 02 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں جنوبی بلوچستان…
وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی نواں کلی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے نواں کلی پہلا سٹاپ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے…
کوئٹہ آٹا، چینی اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی 20روپے اضافہ
کوئٹہ:صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے، ذرائع
ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔
وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ…
کوئٹہ میں ملزمہ کو برہنہ کرکے رقص کروانے پر خاتون پولیس افسر برطرف
کوئٹہ میں ملزمہ کو دوران تفتیش برہنہ کرکے رقص پر مجبور کرنے کے الزام میں خاتون پولیس انسپکٹر کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق لیڈی پولیس انسپکٹر شبانہ ارشاد کو گزشتہ سال کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں ہونے والے ایک بچے کے قتل کے…
کچھی بالاناڑی کے گاؤں اعوان میں کرد اور اعوان قبائلے میں زمینی تنازعہ 2بندے جابحق
ڈھاڈر:بلو چستان کے ضلع کچھی کی تحصیل حاجی شہر بالاناڑی کے گاؤں اعوان میں کرد اور اعوان قبائلے میں زمینی تنازعہ کے تنیجے میں مورچہ بند ایک دوسرے پر فائرنگ جس کے نتیجے میں دو افراد شہید جبکہ دو افراد زخمی لیویز ذرائع
واقعے کی اطلاع ملتے ہی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے خصدار اسکول سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے شیلٹرلیس اسکول کوفوری طورپرسرکاری اسکول کادرجہ دینےکی ہدایت کردی۔
عبدالقدوس…
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل کے لیے ایوب اسٹیڈیم میں اسکرین لگائی جائے گی
محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیمی فائنل کے لیے ایوب اسٹیڈیم میں اسکرین لگائی جائے گی۔ 7 بجے سے میچ کے اختتام تک براہ راست میچ اسکرین پر دکھایا جائے گا۔
کوئٹہ میں سیکیورٹی اداروں نے تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی،
کوئٹہ میں سیکیورٹی اداروں نے تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی،حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس کی قبرستان میں چھاپہ،
سریاب روڈ میں کارروائی کے دوران دھماکا خیز مواد برآمد،جس میں بال بیئرنگ،ڈیٹونیٹر،ریموٹ کنٹرول اور شامل، مطلوبہ جگہ سے…
ڈاکٹرز مسیحا ہیں انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مسیحا ہیں، انہیں سڑکوں پر نہیں بلکہ ہسپتال میں ہونا چاہیے، اپنے وسائل میں رہتے ہوئے ڈاکٹروں کے مطالبات منظور ہیں، مسائل کے لیے بااختیار پارلیمانی کمیٹی بنا دی۔
وزیراعلیٰ…
سبی میر چنگیز چانڈیو کے گھر پر دستی بم حملہ
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے قبائلی و سیاسی شخصیت میر چنگیز چانڈیو کے گھر پر دستی بم حملہ کیا ہے، جسکے نتیجے میں گھر سامان تباہ ہو گئے ہیں، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔
دستی بم صحن میں گر کر پھٹ گیا ،صحن میں کھڑی موٹر سائیکل کو…