Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع…
ہزارگنجی میں زمین کے تنازع پر تصادم‘ تین افرادزخمی
کوئٹہ :ہزارگنجی کے علاقے کراچی روڈ پر زمین کے تنازع پر دوگروپوں میں تصادم کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے دوزخمیوں کو ایک گروپ اپنے ساتھ لے گیا جبکہ ایک زخمی حاجی شاہ محمد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
کراچی حب، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ مسافروں کی چیخی نکل گئیں
کراچی حب: عوام پر حکومت کے پیٹرول بم حملے سے متوسط طبقہ اشیاء خوردونوش کی خریدسے دور ہو گیا تو دوسری جانب غریب کی سواری پبلک ٹرانسپورٹ بھی مہنگی ہو گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشر با اضافے کے بعد ضلع لسبیلہ میں پبلک ٹرانسپورٹ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں،آغاحسن بلوچ
اسلام آباد بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں
بلوچستان کی روایات ہیں ۔وزیراعلی کا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ طرز حکمرانی کا ہے۔تحریک عدم اعتماد…
حب بائی پاس کے قریب آئل ٹینکر سے 631 کلو چرس برآمد
انسداد منشیات کے ادارے (اے این ایف) نے بلوچستان کے علاقے حب میں کارروائی کرتے ہوئے آر سی ڈی روڈ پر حب بائی پاس کے قریب دوران تلاشی آئل ٹینکر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ چرس کا وزن 631 کلوگرام…
پی ڈی ایم کا کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک گیر احتجاج جاری
لاہور: پی ڈی ایم کی جانب سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک بھر میں بے روز گاری و مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ…
جام کمال گروپ کو حمایت کی یقین دہانی نہیں کرائی ہے،نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ زہری نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب اس خبر کو من گھڑت اور گمراہ کن قرار دیا ہے
جس میں یہ کہا گیا ہے کہ نواب ثناءاللہ زہری نے جام کمال گروپ کو…
انشاء اللہ 25اکتو برکو ہم اپنی اکثریت دیکھاکر رہے ہیں، عبدالر حمان کھیتران
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالر حمان کھیتران نے کہا ہے کہ ہمارے کاروان میں مزید4اراکین اسمبلی حلف اٹھاکر ہمارے ساتھ شامل ہوگئے ہیں( 25اکتوبر) کو اسمبلی اجلاس میں آشنا ہو نگے کیونکہ جام کمال نے بلوچستان کے روایات کو پامال…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کیخلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائیگی
بلوچستان اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کی جانب سے وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے گی۔ جام کمال کا کہنا ہے کہ یہ چند لوگ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔
اجلاس کی صدارت…
پی ڈی ایم کی اپیل پر کل کوئٹہ میں مظاہرہ ہوگا، بی این پی
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کل بدھ 20اکتوبر سہ پہر ڈھائی بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔