Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سردار یار محمد رند وزیر اعلی بلوچستان کے عہدے کے لئے امیدوار بن گئے ہیں
سردار یار محمد رند کی میدان میں انٹری وزیر اعلی بلوچستان کے عہدے کے لئے امیدوار بن گئے ہیں
تحریک انصاف کے کارکنوں نے ان سے کہہ دیا ہے کہ ہم نے باپ پارٹی کو جہاں وزیراعلی بلوچستان بنے میں مدد دی ہے وہی پر ان کو چیئرمین سینٹ اقلیت کے باجود…
بلوچستان کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف جام محمد یوسف مدت پوری کر سکے
کوئٹہ:بلوچستان کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف ایک ہی مدت پوری کر سکے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کے مستعفی ہونے کے بعد ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوگئی صوبے کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف جام محمد یوسف مرحوم نے 2002سے 2007تک…
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال آج وزیراعلیٰ ہاوس سے باقاعدہ طور پر رخصت ہونگے
کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج وزیراعلیٰ ہاوس سے باقاعدہ طور پر رخصت ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کرکے باقاعدہ طورپررخصت کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفی دے دیا
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جسے گورنر نے منظور بھی کرلیا۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنے عہدے سےاستعفی دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفی گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کو ارسال…
پولیو ایک حساس مسئلہ ہے جو حکومت کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے، جام کمال
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عالمی یوم پولیو کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پولیو ایک حساس مسئلہ ہے جو حکومت کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔ پولیو سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔…
جام کمال اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار
کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے نمبر پورے ہونے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دے دیا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنا اختیار اپنی…
جام کمال خان کو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے : ثنا اللّٰہ زہری
کوئٹہ : پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ زہری نے جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کردی۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ثنا اللّٰہ زہری نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف اُن ہی کی جماعت بی اے پی کے…
حقیقی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، خالد لانگو
منگچر:تعصب سے پاک رواداری، محبت اور حقیقی سیاست پر یقین رکھتے ہیں علاقے کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے لائے ہیں سید اشرف شاہ چشتی اور اس کے ساتھیوں کو شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سابق وزیر خزانہ…
بلوچستان میں سیاسی بحران کے حل کیلئے ، سنجرانی اور خٹک سرگرم
بلوچستان میں سیاسی بحران کے حل کیلئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور وزیردفاع پرویز خٹک وزیراعلی بلوچستان کے ساتھ کئی گھنٹوں سے جوڑے بیٹھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران کے حل کی کاوشیں جاری ہیں اور صادق سنجرانی کئی گھنٹے سے…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے مستعفی ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے مستعفی ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفیٰ نہیں دیا، ہمیں اپنی اور اتحادیوں جماعتوں (بی اے پی، پی ٹی آئی، اے این پی، ہزارہ ڈیموکریٹک…