Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کم عمر ی کی شادی کا بل جلد اسمبلی میں پیش ہوگا، بشریٰ رند

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان میں معلومات تک رسائی اور شفافیت کو یقینی بنانے کا قانون 2021 کے حوالے سے ایسوسی ایشن فار انٹیگریٹڈ ڈیولپمنٹ بلوچستان اور مالی تعاون نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی نے اپنے نئے پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب کوئٹہ کے ایک…

نواب ثناء اللہ کا جھگڑا کسی قبیلے سے نہیں ایک ٹرانسپورٹر کے ساتھ زمین کی ملکیت کا معاملہ ہے۔ زہری…

کوئٹہ :متاز قبائلی اور سیاسی شخصیات نے سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری سے متعلق ٹرانسپورٹرز کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواب ثناءاللہ زہری کی ملکیت سے متعلق بیان کو غلط رنگ دیکر قبائلی تنازعے کی جانب لے جایا جارہا…

بس ٹرمینل کی زمین،،22 سال میں نواب ثناء اللہ زہری کے دعوی کیوں نہ کیا،،،لہڑی قبائل

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) لہڑی قبیلے کے معتبرین نے محراب پندرانی کیساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سریاب روڈ پر واقع نجی بس ٹرمینل کی زمین قانونی طریقے سے حاصل کی ،22 سالوں میں نواب ثناءاللہ خان زہری نے ملکیت کادعویٰ…

بلوچستان کے دو اضلاع میں دو دھماکے، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: گوارگو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں ایک اہلکار شہید جب کہ زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت…

لورالائی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لورالائی کے علاقے کوہار ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ کارروائی…

سریاب بس ٹرمینل کی زمین میری ملکیت ہے، نواب ثناء اللہ خان زہری

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کمسن محراب پندرانی زہری کے بہیمانہ تشدد اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سریاب روڈ پر قائم بس ٹرمینل کی اراضی میری ذاتی ملکیت اور رجسٹری بھی میرے…

نواب بگٹی کی برسی آج منائی جائے گی

کوئٹہ:سابق گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی 15ویں برسی آج منائی جائیگی اس سلسلے میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وزیراعظم کے معاون خصوصی نوابزادہ شاہ زین بگٹی آج پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی پرچم سرنگوں کریں گے جبکہ کل نواب…

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس پر مشتمل بینچ دائر آئینی درخواست کی سماعت

کوئٹہ.ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین کو پی یو جی /سلو میٹر چارجز ، ایڈیشنل ڈیپازٹ ، کیسکو اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے…

بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع کی میڈیا سے بات چیت

لورالائی. جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ مسئلہ افغانستان پر فوری طور پر سینٹ و قومی اسمبلی کا جوائنٹ سیشن طلب کرکے دونوں ایوانوں کو اعتماد میں لیا جائے ۔ یہ با انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے…

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) لاہور کے صدر…

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ ارٹیفیشل انٹیلیجنس اور روبوٹک ٹیکنالوجی کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ہی روشن مستقبل کی تعمیر کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت بڑی تیزی سے معیشت اور انسانی رویوں پر اثر انداز…