Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

روحانی تشنگی کی تسکین: طائف حسب معمول لاکھوں عازمین حج کی توجہ کا محور

:ہر سال کی طرح حج کا سیزن شروع ہوتے ہی پہاڑی شہر طائف جہاں 1400 سال قبل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ پناہ لی تھی ،دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج کو اپنی طرف متوجہ کرلیتا ہے تاکہ عازمین حج تاریخی مقامات کی زیارت سے اپنی روحانی…

سعودی حکام حج کے دوران غیر مجاز عازمین کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز…

:سعودی حکام حج کے دوران غیر مجاز عازمین کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز خاص طور پر ڈرونز کا استعمال کر رہے ہیں،سعودی عرب جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہا ہے تاکہ حج سے پہلے غیر قانونی عازمین کی نشاندہی کی جا…

اسرائیلی فوج کی سفارت کاروں پر فائرنگ ویانا کنونشن، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے ، ایک درجن…

:ایک درجن سےزیادہ ممالک کی حکومتوں نے مغربی کنارے میں یورپی، روسی اور چینی سفارت کاروں پر فائرنگ کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ان میں کینیڈا کے وزیر اعظم،برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ، آئرلینڈ کے وزیر اعظم،اٹلی، نیدرلینڈز،…

چین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

:2025 کے جنوری سے اپریل تک، چین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 57.54 بلین ڈالر رہی، جو کہ 7.5 فیصد کی سالانہ نمو ہے۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چھئن نے جمعرات کے روز بتایا کہ اس میں غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 51.04 بلین…

چین کا امریکا کے جدید میزائل دفاعی نظام گولڈن ڈوم منصوبے پر تحفظات کا اظہار ، عالمی استحکام کے لئے…

:چین نے امریکا کے مجوزہ جدید میزائل دفاعی نظام ’’گولڈن ڈوم‘‘ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا فوری طور پر…

چین میں ساتواں مغربی چائنا بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلہ شروع،39 ممالک اور خطوں سے 1,300…

:چین کے شہر چھونگ چھنگ میں ساتواں چائنا مغربی بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلہ شروع ہو گیا،جو25 مئی تک جاری رہے گا ۔چینی میڈیا گروپ کے مطابق میلے میں 39 ممالک اور خطوں سے 1,300 سے زائد کاروباری ادارے شریک ہیں۔ رواں سال کے میلے میں…

چین کا عالمی ادارہ صحت کو 500 ملین ڈالر کی مالی امداد دینے کا اعلان

:چین نے اگلے پانچ سالوں میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو 500 ملین ڈالر کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ میں چینی مشن نے کہا کہ چین نے اگلے پانچ سال میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو 500 ملین ڈالر کی مالی…

اسرائیلی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ میں 600 گھر اور مکان تباہ کر دیئے

:اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ کے خلاف جارہانہ فوجی کارروائیاں کر کے600 گھر اور مکان تباہ کر دیے۔العربیہ اردو کے مطابق جنین میونسپلٹی نے بتایا کہ اب تک اسرائیلی فوجی آپریشن میں 600 گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ میونسپلٹی…

چین کی نیشنل سروس انڈسٹری پراڈکشن انڈیکس میں سال بہ سال 6.0 فیصد کا اضافہ

:چین کے اپریل میں صنعتی اداروں کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 6.1 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 0.22 فیصد اضافہ ہوا۔ چین کے قومی ادارہ شماریات کے معاشی اعداد و شمارکے مطابق نیشنل سروس انڈسٹری پراڈکشن انڈیکس میں سال بہ سال 6.0 فیصد کا اضافہ ہوا۔…

یوکرین میں پیش رفت صرف امریکی و روسی صدور کی ملاقات سے ممکن ہے، امریکا

:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ یوکرین کے تنازعے پر کوئی واضح پیش رفت اُس وقت ممکن ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن ملاقات کریں گے ۔العربیہ اردو کے مطابق مارکو روبیو نے ایک بیان میں کہا کہ پیش رفت صرف…