Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برسلز میں تارکین وطن کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی
:استحکام پاکستان اوورسیز فورم بیلجئم شاخ کے زیر اہتمام برسلز میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے سیمینار اور ’’استحکام پاکستان‘‘ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں حکومت پاکستان اور اس کے اداروں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کیا گیا ۔
کمیونٹی…
امریکی صدر کا بھارت کو ایف 35 سٹیلتھ طیارے دینے کا عندیہ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں سال بھارت کو فوجی سازوسامان کی فروخت میں اربوں ڈالر کے اضافے سمیت ایف 35 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی راہ بھی ہموار ہو جائے گی۔
بی بی سے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم کی…
سی پی سی میں جامع اور سخت حکمرانی کے نظام کو بہتر بنایا جائے، چینی صدر
:چھیوشی میگزین کے شمارے میں چینی صدر کا ایک مضمون شا ئع ہو رہا ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد سے ، چین نے پارٹی کی جامع اور سخت حکمرانی کو غیر متزلزل طور پر…
چین ، افریقہ کے تعلقات نے بھرپور ترقی کی ہے، چینی صدر
:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین ، افریقہ کے تعلقات نے بھرپور ترقی کی ہے،چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر نے 38 ویں افریقی یونین سربراہ اجلاس کےلیے مبارکباد کے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں چین اور افریقہ سمیت…
چین کثیر القطبی نظام میں ایک اہم عنصر ہوگا، بدلتی ہوئی دنیا میں تعمیری قوت بننے پر مضبوطی سے قائم…
:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی اور چین کے خصوصی سیشن میں بدلتی ہوئی دنیا میں تعمیری قوت بننے پر مضبوطی سے قائم رہنےکے موضوع پر خطاب کیا۔
ہفتہ کو…
چینی وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ سے یورپی آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر اور مرسیڈیز بینز…
:چینی وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے یورپی آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر اور مرسیڈیز بینز گروپ کے چیئرمین اولا کیلینیئس سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ۔ چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر فریقین نے یورپی یونین کی چینی الیکٹرک گاڑیوں پر…
ایئر عربیہ کو 2024 میں 1.6 ارب درہم کا قبل از ٹیکسرریکارڈ منافع حاصل
:متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایئر عربیہ نے گزشتہ سال ، 1.6 ارب درہم کا قبل از ٹیکس ریکارڈ منافع حاصل کیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ایئر عربیہ نے سال 2024 کے لیے اپنی مالیاتی اور عملیاتی کارکردگی کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
ایئرلائن…
روس و چین سے مل کر دفاعی بجٹ کم کرنے کی خواہش ،موجودہ جوہری ہتھیار دنیا کو 100 بار تباہ کر سکتے ہیں،…
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں ، امید ہے کہ بالآخر تینوں ممالک اپنے بڑے دفاعی بجٹ کو نصف تک کم کرنے پر راضی ہو جائیں گے۔اے پی کے مطابق اوول آفس…
چینی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب کے ساتھ 10ویں چین۔برطانیہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد
:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لامی کے ساتھ 10ویں چین۔برطانیہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا۔چینی میڈیا گروپ کے مطابق جمعہ کے روز فریقین نے دوطرفہ تبادلوں اور تعاون کے اگلے مرحلے کے لئے روڈ میپ پر اتفاق رائے حاصل…
چین کی بحیرہ جنوبی چین میں آسٹریلیا کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت
:چین نے جنوبی بحیرہ چین میں آسٹریلیا کی جانب سے جان بوجھ کرکی جانے والی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدام سے چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
شنہوا کے مطابق چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ترجمان ژانگ ژیاؤانگ نے 11…