Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کو فنڈز اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جاتی رہی ہے،اقوام متحدہ کی رپورٹ

:اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دی گئی تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغانستان سے لاجسٹک اور آپریشنل سپیس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سرحد پار سے حملے کرنے کے لئے مالی مدد ملتی رہی…

متحدہ عرب امارات، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کونسل کی تشکیل نو ، شیخ طحنون بن زاید النہیان…

:متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کونسل کی تشکیل نو کرتے ہوئے شیخ طحنون بن زاید النہیان چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر، شیخ محمد بن زاید النہیان نے مصنوعی ذہانت اور جدید…

ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2025 کا دوسرا دن: عالمی تبدیلیوں، حکومتی حکمت عملیوں اور ترقیاتی مواقع پر جامع…

:دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2025 دوسرے دن عالمی تبدیلیوں، حکومتی حکمت عملیوں اور ترقیاتی مواقع پر جامع مباحثے کئے گئے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق "مستقبل کی حکومتوں کی تشکیل” کے مرکزی موضوع کے تحت، سمٹ کے دوسرے دن بدھ کو متعدد تقریبات،…

مصری وزیر دفاع کا فوج پر اعلیٰ درجے کی تیاری برقرار رکھنے پر زور

:مصر کے وزیر دفاع لیفٹننٹ جنرل عبدالمجید صقر نے تھرڈ فیلڈ آرمی کے اہلکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ اعلی درجے کی تیاری کی سطح برقرار رکھیں تا کہ مسلح افواج مختلف حالات کے تحت سونپے جانے والے مشننزکو پورا کر سکیں۔ العربیہ کے مطابق وزیر دفاع نے…

سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے پر غیر ملکی کو سزائے موت

:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ہیروئن سمگل کرنے پرغیر ملکی شخص پر سزائے موت کا عدالتی فیصلہ نافذ کردیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے پر غیر ملکی کو ہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ وزارت…

وزٹ ویزے پر امارات آنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی

:متحدہ عرب امارات کی فیڈریشن آف انشورنس نے کہا ہے کہ وزٹ ویزے پرآنے والوں کے لیے میڈیکل انشورنس پالیسی محدود ہوتی ہے جس کے ذریعہ ہنگامی نوعیت کے امراض کا علاج ممکن ہے۔امارات الیوم کے مطابق اماراتی فیڈریشن آف انشورنس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 344.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 316.16 اور18 قیراط…

سعودی عرب کی سلامتی و خود مختاری ’ریڈ لائن‘ ہے، مصر اور امارات کا ردعمل

:مصری وزارت خارجہ نے اسرائیلی عہدیداروں کی جانب سے سعودی سرزمین پر فلسطینی ریاست کے قیام کی تجویز سے متعلق بیانات کو ’غیر ذمہ دارانہ‘ قرار دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس تجویز کو سعودی خود مختاری کی…

ہاربن ایشیائی سرمائی گیمز دنیا کے لیے مثبت ثمرات لائیں گے، سرمائی کھیل ایشیائی عوام کی مشترکہ امنگوں…

:چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں دکھائے گئے شاندار ثقافتی اور تکنیکی عناصر پر غیر ملکی میڈیا نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چینی ثقافت کی خوبصورتی اور ایشیا کی آگے بڑھنے کی طاقت…

غزہ سے فلسطینیوں کو جلا وطن کرنا ناممکن، مصر نے امریکا کو آگاہ کردیا

:مصر نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا سے متعلق تجاویز سامنے آنے کے بعد امریکا کوجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہر گز ممکن نہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق مصر نے امریکا کو باور کرایا ہے کہ غزہ کے باشندوں کو بے گھر کرنے سے…