Browsing Category
شوبز
شوبز
قتل کی دھمکیاں ، سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی
ممبئی : بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان کو بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد انہوں نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے حال ہی میں متعدد…
نماز کی ویڈیو، متھیرا بھی میرا جی پر برس پڑی
کیا تصاویر اور ویڈیوز نہیں بنائیں گے یا پوسٹ نہیں کریں گے تو عبادت قبول نہیں ہوگی؟متھیرا
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعدنماز پڑھتے ہوئے ویڈیو شیئر کی، جس پر میزبان متھیرا نے انہیں آڑے ہاتھوں…
لوگ میری اور سمیع خان کی شادی کی دعائیں کرتے تھے، فضا علی کا انکشاف
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا تھا جب ان کے اور اداکار سمیع خان کے پرستار ان کی شادی کی دعائیں مانگا کرتے تھے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے اداکارہ نے بتایا کہ ایک وقت…
سلمان خان شاہ رخ خان کی فیملی کاحصہ بن گئے
ممبئی :بالی ووڈ اداکار سلمان خان شاہ رخ خان کی فیملی کا حصہ بن گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے کئی اداکار اور ان کے اہلخانہ ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں اندرونی راستے پر میڈیا اور فوٹوگرافرز کی بھی بڑی تعداد موجود…
سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والا چور انکا اپنا ڈرائیور نکلا
ممبئی : بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والے ڈرائیور کر گرفتار کر کے اس سے ستر لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کو گھر سے لاکھوں روپے کی…
عالیہ بھٹ بغیر اجازت تصاویر شائع کرنے پر سیخ پاہو گئیں
ممبئی؛ عالیہ بھٹ نے ایک اشاعتی ادارے پر خوب تنقید کی، مذکورہ ادارے نے ان کی بغیر اجازت لی گئی تصاویر شائع کی تھیں۔انسٹاگرام اسٹوری میں عالیہ نے اپنی دو تصاویر کا کولاج شیئر کیا جس میں وہ اپنے گھر کے کمرے میں نظر آرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ…
زینت امان نے بال رنگنا کیوں چھوڑے؟
بمبئی؛بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زینت امان نے خواتین کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اپنے ایک خصوصی پیغام میں بال ڈائی نہ کروانے کی وجہ بتا دی۔بالی ووڈ میں کئی دہائیوں پر مبنی شاندار کیریئر کی حامل زینت امان نے کچھ عرصے پہلے اپنا انسٹا…
امریکی گلوکار کائل جیکبز نے خودکشی کرلی
نیو یارک ؛ امریکی گلوکار کائل جیکبز نے مبینہ طور پر انچاس سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کائل جیکبز مشہور ٹی وی شخصیت اور گلوکارہ کیلی پکلر کے شوہر تھے۔رپورٹس کے مطابق کائل جیکبز امریکی شہر نیش ول میں اپنے گھر میں مردہ…
گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر نواز الدین ہوٹل منتقل ہوگئے
ممبئی : ماں مہر النساء صدیقی اور اہلیہ عالیہ صدیقی کے درمیان جائیداد پر جھگڑے سے تنگ آکر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین ہوٹل منتقل ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین کے والد سے منسوب ان کے خوابوں کا گھر جس میں 6 بیڈرومز،…
کراچی میں شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈرامے کی ٹیم پر حملہ
کراچی :ڈرامے کی شوٹنگ دوران اداکارہ حرا مانی اور ٹیم پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا۔ہدایتکار نبیل قریشی اداکارہ حرا مانی اور دیگر ٹیم نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے وا لے حملے کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ پی آئی بی کالونی جمشید کوارٹر…