Browsing Category

شوبز

شوبز

عروج آفتاب گریمی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں

لاس اینجلس: پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پر فارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔سال 2022 میں اپنے مشہور گانے محبت سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ…

ماہرہ اور ریما خان کے ساتھ کوئی ذاتی رنجش نہیں ، میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان اور ریما خان سے اپنے اختلافات کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا ۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان اور ریما خان کے ساتھ اپنے اختلافات کے بارے میں بات کرتے ہوئے میرا نے بتایا کہ…

بھارت میں انتہا پسندوں کا فلم’ پٹھان‘ کیخلاف احتجاج مسلسل جاری

ممبئی: بھارت میں انتہا پسندوں کا فلم’ پٹھان‘ کیخلاف احتجاج مسلسل جاری ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، بجرنگ دل، ویشوا ہندو پریشد کے انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کیخلاف احتجاج کیا۔ احمد آباد کے شاپنگ مال میں انتہا پسندوں نے فلم…

اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے۔اداکارہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی اطلاع شوبز کی خبروں پر نظر رکھنے والے انسٹاگرام پیج آفیہ بلاگز نے دی جنہوں نے بتایا کہ روجر کے انتقال کی تصدیق…

’بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رْخ خان کا ریٹائرمنت کے مشورے پر ناقد کو کرارا جواب

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رْخ خان نے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دینے پر ایک ناقد کو کرارا جواب دیدیا کہا بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے ۔ ٹوئٹر پر مداحو ں اور ٹوئٹر صارفین کے ساتھ سوال جواب کے ایک سیشن میں کنگ خان نے پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ سوال…

فٹبال ورلڈکپ: لباس پر تنقید، دیپیکا پڈوکون کا جواب سامنے آگیا

لاہور: فیفا ورلڈ کپ 2022ء قطر کے فائنل میں دیپیکا پڈوکون کے لباس کے ناقدین کیلیے اداکارہ کا جواب سامنے آ گیا۔ قطر میں ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان اتوار کو کھیلے گئے فائنل سے قبل بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اسپین کے سابق کپتان…

فلم ’ پٹھان میں فٹنس کیلئے کپڑے دھوئے اور کچن میں بھی کام کیا: شاہ رخ کا انکشاف

ممبئی : بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان میں فٹنس کو دیکھ کر جہاں ان کے مداح حیران ہیں وہیں کنگ خان نے اس فلم کیلئے بنائے گئے سکس پیکس کے راز سے پردہ اٹھاکر مداحوں کو مزید حیران کردیا ہے۔شاہ رخ ان دنوں اپنی فلم پٹھان کی پروموشن میں…

بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کی عمرے سے واپسی مشکوک بنادی

ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے وشنو دیوی کے مندر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان جو گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے باعث شہہ سرخیوں کا حصہ تھے، اب…

طلاق کی شرح میں اضافہ لوگوں کے بلا سوچے سمجھے یہ فیصلہ کرنے کے باعث ہو رہا ہے ، شان شاہد

لاہور: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد نے بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہا ہے کہ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ ہمارے فیصلے سے ہماری زندگی پر کیسا اثر پڑے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں شوبز اداکاروں میں بڑھتی شرح طلاق کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوے ا…

ارباز خان سے شادی صرف گھر سے نکلنے کے لئے کی تھی ، ملائیکہ اروڑا

ممبئی: ارباز خان کی سابقہ اہلیہ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ارباز سے صرف اس لیے شادی کی کیونکہ وہ اپنے گھر سے نکلنا چاہتی تھیں اور میں نے خود اسکو پرپوز کیا تھا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں ملائیکہ نے کہا کہ ’میں وہی ہوں جس…