Browsing Category
شوبز
شوبز
لیڈی گاگا کے کتے کو گولی مارنے والے شخص کو21 سال قید کی سزا
لاس اینجلس: امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتے کو گولی مارنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا سْنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال لیڈ ی گاگا کے پالتو کتے والکر کو گولی مار کر زخمی کرنے والے اور اْن کے دو نایاب فرانسیسی بْل ڈوگس کو…
گلوکار جوبن نوتیال افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئے، کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں
ممبئی (آن لائن) بھارتی نوجوان گلوکار جوبن نوتیال سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مبینہ حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے گلوکار کی کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں جبکہ سر پر بھی گہری چوٹ آئی ہے۔جوبن نوتیال کو…
سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کیلیفورنیا میں گرفتار
نیو یارک: بھارت کے معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹرمائنڈ گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم گولڈی برار کو کیلیفورنیا سے 20 نومبر کو گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا…
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی کہانی پر بنی ڈاکیومینٹری کا ٹریلر جاری
نیویارک: برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی زندگی کی کہانی پر مبنی ڈاکیومینٹری کا ٹریلر نیٹ فلکس پر جاری کر دیا گیا۔ 88 ملین پاؤنڈکی لاگت سے تیار کی گئی یہ ڈاکیومنٹری 6 قسطوں پر مشتمل ہے جس کو اگلے ہفتے اسٹریمنگ سروس نیٹ…
اپنی بیگم کو طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی سے منع کیا تھا، خلیل الرحمٰن قمر
لاہو ر: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیگم کو طلاقہ یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی رکھنے سے منع کر رکھا تھا۔ایک تازہ انٹرویو میں ڈرامہ نگار کا کہنا تھا ان کا اپنی بیوی کو ایسی خواتین کی دوستی روکنا اس لئے نہیں تھا…
اداکارہ مریم نور شیخ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور(آن لائن) شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نور شیخ نے شادی کر لی ہے۔ کامیڈی ڈرامہ سیریل ’عشق جلیبی‘ کی اداکارہ مریم نور شیخ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں، مریم نور کے دولہا میاں فلائٹ انسٹرکٹر ہیں جن کا نام اسماعیل بٹ…
شہناز گل نے ’رائزنگ اسٹار‘ کا ایوارڈ سدھارتھ شکلا کے نام کردیا
ممبئی : بالی ووڈ کی ہر دلعزیز اداکارہ شہناز گل کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ کی رنگا رنگ تقریب میں رائزنگ اسٹار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔اداکارہ نے آنجہانی دوست سدھارتھ شکلا کو یاد کرتے ہوئے یہ ان کے نام کردیا۔ دبئی کے ورلڈ ٹریڈ…
گووندا نام میرا‘ نے مجھے رْلایا نہیں: وکی کوشل
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکار وکی کوشل نے اپنی آنے والی فلم ’گووندا نام میرا‘ کے ٹریلر لانچ پر دلچسپ انکشاف کیا کہ یہ پہلی فلم ہے جس نے انہیں رْلایا نہیں۔وکی کوشل آ نے والی فلم ’گووندا نام میرا‘ کا پہلا ٹریلر لانچ کردیا…
سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبروں پر معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دی
ممبئی : سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبروں پر معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دی۔بالی وڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ معاشقے کی خبروں پر بھارتی کرکٹر نے ردعمل دیا ہے۔گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر…
کوئیک اسٹائل‘ نے شازیہ منظور کے گانے پر ڈانس کا چیلنج دیدیا
اوسلو : ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ نے دیگر ڈانسرز کو پاکستانی مشہور گانے پر تھرکنے کا چیلنج دیدیا۔
کوئیک اسٹائل گروپ نے شازیہ منظور کے گانے ’بتیاں بجھائی رکھ دی‘ پر رقص کرکے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر اس…