Browsing Category

شوبز

شوبز

بیوی کو گاڑی سے کچل کر مارنے کی کوشش، بالی وڈ پروڈیوسر کمل کشور گرفتار

ممبئی: بھارت کے فلم پروڈیوسر کمل کشور کو سی سی ٹی وی سامنے آنے کے بعد اہلیہ یاسمین کو کچل کر مارنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 اکتوبر ممبئی کے پوش علاقے اندھیری کے ایک اپارٹمنٹ کے پارکنگ ایریا میں…

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر وائرل ہوگیا

 ممبئی: سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سلمان خان کی فلموں کا ان کے پرستاروں کو بے چینی سے انتظاررہتا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان نے شائقین کا انتظار ختم کرتے ہوئے اپنی آنے…

رجنی کانت کی بیٹی کا گھر ٹوٹنے سے بچ گیا، طلاق کا فیصلہ منسوخ

ممبئی: بھارت کے سپراسٹار اداکار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ اور ان کے شوہر دھنوش نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علیحدگی کے اعلان کے 9 ماہ بعد اداکار دھنوش اور ان کی اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ منسوخ کر کے پھر سے ایک…

ملالہ یوسفزئی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر بن گئیں

کراچی: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ سرمد کھوسٹ فلمز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ملالہ کو فلم ’جوائے لینڈ‘ کی…

اداکارہ صرحا اصغرنے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی

کراچی: گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی کم عمر اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر عمر لالا کے ساتھ بنائی ہوئی ایک دلچسپ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی کہ…

میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں: متھیرا

اگر انسان کا رشتہ خدا کے ساتھ اعتماد کا ہو تو خدا آپ کی بہت سی چیزوں کو معاف کرکے آپ کو عطا کردیتا ہے: متھیرا اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک…

محرم الحرام قربانی اور تحمل صبر و استقامت کا درس دیتا ہے؛ شوبز شخصیات

محرم اعلیٰ انسانی اقدار کے تحفظ کے لیے طاقت کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے لاہور:محرم ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں ،صبر ، برداشت، استقامت حق گوئی اور اعلیٰ انسانی اقدار کے تحفظ کے لیے طاقت کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے محرم الحرام…

بیبو اور لولو کے ناموںسے مشہور کرینہ اور کرشمہ فیشن میں کسی سے پیچھے نہیں

دنیا بھر کے فلمسٹار پرتعیش زندگی کیلئے معروف، دونوں بہنیں روایتی گلیمر پر حاوی دونوں بہنوں کو قیمتی چیزوں کا شوق،ہمیشہ سرخیوں میں، آج کے دور کی بڑی اسٹار ممبئی: بالی ووڈمیں بیبو اور لولو کے نام سے معروف کرینہ کپور اور ان کی بڑی بہن کرشمہ…

یوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے

کراچی: یوٹیوبر زید علی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے زریعے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ خوفناک حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر بتایا کہ‘گزشتہ کچھ دن میری زندگی کے مشکل ترین دنوں میں سے تھے، حال ہی میں مجھے ایک خوفناک حادثے کا سامنا…

عدنان سمیع خان کا بڑا سرپرائز

ٍٍ ممبئی(یواین پی)گزشتہ ہفتے ’الوداع‘ کہنے والے معروف گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا۔گلوکار عدنان سمیع خان نے گزشتہ ہفتے اپنے مداحوں کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام سے اپنی تمام پرانی پوسٹ ڈلیٹ کر…