Browsing Category

شوبز

شوبز

سلمان خان بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیں گے؟

سلمان خان گزشتہ 13 سال سے زیادہ عرصے سے بگ باس کے ساتھ منسلک ہیں ممبئی:مشہور بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کا 16واں سیزن رواں سال ستمبر میں پیش کیا جائے گا جس کا مداحوں کو بیصبری سے انتظار ہے۔بگ باس میں ہر سال سیٹ کے ڈیزائن سے لے کر شرکا ء تک سب…

صبا قمر کے انوکھے انداز نے مداحوں کا دل جیت لیا

تصویر میںسفید پینٹ کوٹ پہنے وہ بہت بولڈ لگ رہی ہیں کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔صبا قمر نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا…

مجھے پرکشش بنانے میں صدف کا ہاتھ ہے، شہروز سبزواری

کراچی: اداکار شہروز سبزواری نے خود کو پرکشش قرار دیتے ہوئے اس کا کریڈٹ اہلیہ صدف کنول کو دے دیا۔حال ہی میں شہروز سبزواری نے پوڈکاسٹ شو میں آن لائن شرکت کی، جہاں انہوں نے حال ہی میں نشر ہونے والے اپنے ڈراموں اور شوبز مصروفیات سمیت اپنی…

بطور ہیرو عروج کے دور میں منفی کردار کرنا بڑا مشکل ہوتاہے ،جاوید شیخ

لاہور:سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ میرے کیرئیر کی یادگار فلموں میں‘‘جو ڈر گیا وہ مر گیا ’’بہترین فلم تھی۔اس فلم میں پہلی مرتبہ ولن کا کرداراداکیا جس نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ میں نے اس کے بعد بھی…

کترینہ نے اپنی نئی فلم ’فون بھوت‘کا پوسٹر شیئر کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی گرل کترینہ کیف نے اپنی آنیوالی فلم ’فون بھوت‘کا پوسٹر شیئر کردیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر گرمیت سنگھ ہیں جبکہ کترینہ کے علاوہ ایشان کھتر اور سدھانت چترویدی نے بھی مرکزی کردار نبھائے ہیں۔کترینہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا…

رومانوی کرداروں کیلئے بوڑھا ہوچکا ہوں:شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ رومانوی فلمیں کرنے کے لیے بہت بوڑھے ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انڈسٹری میں تین دہائیاں مکمل کرنے کی خوشی میں انہوں نے پہلی بار انسٹاگرام پر لائیو سیشن بھی کیا…

سدھو موسے والا کے قتل کیلئے ہتھیار پاکستان سے بھیجے گئے، بھارتی میڈیاکی ڈھٹائی

ممبئی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے کیلئے ہتھیار پاکستان سے بھارت بھیجے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ بھارتی پنجاب میں گلوکار سدھو موسے…

عاطف اسلم نے مداح کو چوم کر دل جیت لیے

اوٹاوا:معروف گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے کینیڈا میں منعقد میوزک کنسرٹ کے بعد خصوصی ضروریات کے حامل بچے کو چومنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگ ان کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔ عاطف اسلم گزشتہ ماہ مئی سے امریکا اور کینیڈا کے میوزک کنسرٹس…

کرینہ کپور نے بیٹے جے کی یوگا کرتے تصویر شیئر کردیں

ممبئی:بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے عالمی یوم یوگا کی مناسبت سے اپنے بیٹے جہانگیر علی خان عرف جے کی یوگا کرتے دلچسپ تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔کرینہ کپور نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے جہانگیر کی ایک تصویر…

جسٹن بیبر کا کیریئر خطرے میں

نیو یارک:کینیڈین پاپ سنگر جسٹن بیبر فالج کا شکار ہونے کی وجہ سے بڑی مشکل کا شکار ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹن بیبر جو کہ ’رمسے ہنٹ سنڈروم‘ (Ramsay hunt syndrome) کا شکار ہونے کی وجہ سے زیرِ علاج ہیں، ان کے بارے میں یہ قیاس…