Browsing Category
شوبز
شوبز
ناموس ِ رسالت: فیصل قریشی کا فنکاروں سے بھارت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کر وانے کا مطالبہ
فیصل قریشی نے کہا کہ احتجاج ریکارڈ کروائیں اور بولیں کیونکہ اب پانی سر سے گزر چکا ہے
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کی طرف سے پیغمبر اسلام کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔فیصل قریشی نے…
سجل علی اور شہزاد رائے کی ویڈیو کال وائرل
کروڑوں مداح رکھنے والے یہ دونوں فنکار جَلد ہی کسی متاثر کُن پروجیکٹ میں نظر آ نے والے ہیں
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو معروف شخصیات اداکارہ سجل علی اور گلوکار شہزاد رائے کی ویڈیو کال وائرل ہو گئی ہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات سجل…
عمران عباس نے بھارتی فلم ’عاشقی 2‘ کی آفر کیوں قبول نہیں کی۔۔؟
کراچی:پاکستان کے اداکار و سُپر ماڈل عمران عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی فلم عاشقی2 میں مر کزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی مگر یہ فلم وہ مصروفیت کے سبب نہیں کر سکتے تھے۔
خوبصورت، تیکھے نین نقش اور بہترین خد و خال کے مالک عمران عباس…
سلمان خان کی جان کو خطرہ، سیکیورٹی سخت کردی گئی
لارنس بشنوئی کی جانب سے 2018 میں سلمان خان کو بھی قتل کی دھمکی دی گئی تھی
ممبئی: لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سلما ن خان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والا کے دن دیہاڑے…
کانز فلم فیسٹیول: اداکارہ دیپیکا پڈوکون ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں
ممبئی: بالی ووڈ کوئین ڈیپیکا پڈوکون کو کانز فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر سیڑھیاں چڑھنے اور چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز معروف اداکارہ دیپیکا کو مشکلات تب پیش آئیں جب انہوں نے کانز کے لئے نارنجی رنگ کے…
عاطف اسلم کے کنسرٹ کیلئے مداح لڑکی کی شادی ملتوی
ٹورنٹو: گلوکار عاطف اسلم کی کینڈا سے تعلق رکھنے والی مداح لڑکی نے اپنی شادی کے دنوں میں عاطف اسلم کے کنسرٹ کا سن کر شادی ہی ملتوی کردی اور اس کا منگیتر ایک پوسٹر اٹھائے عاطف اسلم کے کنسرٹ میں پہنچ گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پلے کارڈ پر لکھا…
پاکستان شوبز کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے
آغا کشور سجاد نے فلم انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری سے نام کمایا
راولپنڈی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار آغا کشور سجاد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔رپورٹ کے مطابق فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس…
شوبز میں سینئر اداکاروں نے بہت ٹف ٹائم دیا:صبا بخاری
مجھے ایک پراجیکٹ میں ایک سینئر اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا لیکن انھوں نے مجھے بہت ٹف ٹائم دیا
کراچی :اس انڈسٹری میں اگر آپ کو مشکل سے کام مل بھی جائے تو ساتھ کام کرنے والے سینئر آرٹسٹس بھی بہت مسئلہ کرتے ہیں۔مجھے ایک پراجیکٹ میں…
یا اللہ میں نے پورے پاکستان کو آپ کی امان میں دیا، ثمینہ پیرزادہ
اسلام آباد:موجودہ سیا سی صورتحال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے بھی اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ملک کو اللہ کی امان میں دے دیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ…
بھارت میں ٹی وی پر پاکستانی ڈرامے نشر کئے جائینگے
ممبئی: بھارت کی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کا چینل زندگی اب بھارتی ٹی وی پر متعارف کرایا جارہا ہے جہاں پاکستانی ڈرامے بھی نشر کیے جائیں گے
۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر زندگی چینل پہلے ہی پاکستانی نشریات دکھا رہا ہے تاہم اب ناظرین…