Browsing Category
شوبز
شوبز
میں کوئی مشہور شخصیت نہیں عام انسان ہوں:رابی پیرزادہ
رابی پیرزادہ نے لکھا کہ‘میں صرف اللہ کی بندی ہوں اور اس کی عبادت کرتی ہوں
کراچی:سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں اور لکھا کہ‘میرے لیے پہاڑی علاقوں میں پینٹنگ کرنا بہت آسان ہے کیونکہ میں وہاں حمد، نعت پڑھتے…
ہمایوں سعید نے میگاپراجیکٹ ’صلاح الدین ایوبی‘ کی تیاریاں شروع کردیں
پری پروڈکشن کا کام انتہائی پیشہ ورانہ اور تیز رفتاری سے کیا جا رہا ہے
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سُپر اسٹار ہمایوں سعید نے صلاح الدین ایوبی کی زندگی پرمبنی میگا ڈرامہ سیریزکی تیاری کی ویڈیو شیئر کر دی۔گزشتہ سال پاکستان شوبز انڈسٹری کے…
کنگنا رناوت بالی ووڈ فلموں کی مسلسل ناکامی پر شدید برہم
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت جنوبی بھارتی فلموں کے سامنے بالی ووڈ فلموں کی مسلسل ناکامی پر شدید برہم ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کو ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کنگنا نے کہا کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ کس طرح ہندی فلموں کے اداکاروں کے بچوں کو فلموں…
ٹیلنٹ کو سراہا جاتا تو آج میں بہت بڑا اسٹار ہوتا:انوکپور
یہاں سٹار ہی چلتا ہے ، اکشے کمار اکشے کمار ہے ، سلمان کا بھی مقام ہے :اداکار
ممبئی: بھارتی اداکار انو کپور گزشتہ 4 دہائیوں سے ہندی فلموں میں اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقین کو تفریح فراہم کررہے ہیں۔بالی ووڈ فلمز مسٹر انڈیا (1987)، 7 خون…
منفی سوچ کا انسان کسی کو آگے بڑھتا دیکھ نہیں سکتا ہے، ثناء جاوید
لاہور: اداکارہ ثناء جاوید نے کہا کہ اگر آپ اپنا کوئی بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی سوچ کے افراد سے شیئر کردیں۔انہوںنے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں اپنے خواب پورے کرنے کے لئے خود پر اعتماد کرنا چاہیے اور اگر آپ…
عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش
لاہور: دانیہ عامر کے تنسیخ نکاح کی درخواست کے بعد عامر لیاقت کو ایک اور لڑکی نے شادی کی پیشکش کردی۔
رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میز بان عامر لیاقت حسین کی دانیہ عامر سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک اور لڑکی نے ان سے شادی کی پیشکش کردی…
جب سنجے دت کے مداح کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا
ممبئی"بالی ووڈ کے سنجو بابا کہلائے جانے والے سنجے دت کے ایک مداح کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنجے دت کی ممبئی رہائشگاہ کے باہر ایک مداح نے اداکار کا ہاتھ پکڑا، ساتھ تصویر کھنچوائی اور اس لمحے کو اپنے خواب کی تکمیل…
حاسد کبھی خوش نہیں رہتا،اسے نقصان ہوتاہے:ریشم
ایک دوسرے کیلئے اچھا سوچیں تو معاشرے میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے:اداکارہ
لاہو:اداکارہ ریشم نے کہاہے کہ شوبز کی دنیا میں حسد عام سی چیز ہے مگر حسد کرنیوالا کبھی خوش نہیں رہتا بلکہ اسے نقصان اٹھانا پڑتا ہے، چار دن کی مختصر سی زندگی میں اگر ہم…
شاہد کپور کی فلم جرسی کی ریلیز 22 اپریل تک ملتوی
ممبئی:اداکار شاہد کپور کی فلم جرسی کی ٹیم نے فلم کی ریلیز 22 اپریل تک ملتوی کرکے خود کو بڑے نقصان سے بچالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد کپور اور مرنل ٹھاکر کی جرسی کی ریلیز کی نئی تاریخ سامنے آئی ہے، فلم اب 14 اپریل کے بجائے 22 اپریل کو…
ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’دی کنٹریکٹر ‘‘ ریلیز کردی گئی
لاس اینجلس: ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’دی کنٹریکٹر ‘‘ ریلیز کردی گئی۔اس فلم میں کرس پائن نے اسپیشل فورسز سارجنٹ جیمز ہارپر کا کردار ادا کیا ہے، جسے غیر ارادی طور پر فوج سے فارغ کر دیا جاتا ہے اور اس کی پنشن سے کٹوتی ہو جاتی ہے۔ قرض میں، اختیارات…