Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو سفارتی اسناد کی نقول پیش…

:فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو سفارتی اسناد کی نقول پیش کیں۔ یہ بات فرانس میں پاکستان کے سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ میں بتائی گئی۔ کیریئر ڈپلومیٹ ممتاز زہرہ بلوچ نے جنوری 2025…

نیپرا کی کے الیکٹرک کی ایف سی اے کی مد میں4 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل

:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی جانب سے نومبر 2024 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حوالے سے جمع کرائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی۔ترجمان نیپرا نے بتایا کہ بدھ کو ہونےوالی عوامی سماعت…

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی

:پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 04 پیسے کی کمی ریکارڈ کی…

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں…

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں مالی اداروں کے کردار پر زور دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو کراچی میں پاکستان سٹیٹ بینک میں ملک کے بڑے بینکوں…

حکومت کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سہولیات کی فراہمی اور معاشی ترقی کے عمل کو تقویت دینے…

:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سہولیات کی فراہمی اور معاشی ترقی کے عمل کو تقویت دینے میں پر عزم ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ…

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل…

:بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں بنگلہ دیش کے ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس…

:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے جنوبی ایشیا اور وسیع تر خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششوں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش باہمی تعاون پر مبنی دفاعی اقدامات کے ذریعے علاقائی سلامتی میں اپنا حصہ ڈالتے…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل…

:بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں تفصیلی ملاقات کی۔بات چیت میں باہمی سٹریٹجک دلچسپی کے امور پر توجہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے معاشی محاذ پر کامیابیوں کا سفر جاری،عالمی بینک کا پاکستان کے لئے 10…

:وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے معاشی محاذ پر کامیابیوں کا سفر جاری ہے،عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاہے۔ وزارت اقتصادی امورکے ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمدشہبازشریف اور…

ایوان بالا نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 پیش کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی

:ایوان بالا نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 پیش کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمن نے تحریک پیش کی کہ مالیاتی بل مخصوص ٹیکس قوانین میں مزید ترمیم کرنے کا بل ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 پر سفارشات…