Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نجی شعبہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی تعلقات کو آگے بڑھانے میں کلیدی حیثیت رکھتا…

:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری تعلقات کو مضبوط بنانے میں نجی شعبے کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی شعبہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری…

گرین لائن،شالیمار اور قراقرم ایکسپریس میں ماڈرن ڈائننگ کارز، واٹر ڈسپنسرز اور وائی فائی کی سہولیات…

:پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں میں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے سلسلہ میں گرین لائن،شالیمار اور قراقرم ایکسپریس میں ماڈرن ڈائننگ کارز، واٹر ڈسپنسرز اور…

بین الاقوامی کانفرنس کا مقصد خواتین کی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے، محی الدین وانی

:وفاقی سیکرٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا مقصد خواتین کی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا، بااختیار بنانا، آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا اور موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے…

تعلیم تک رسائی ہر عورت کا شرعی اور معاشرتی حق ہے ، عورتوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ہمیں…

:وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ ایک تعلیم یافتہ عورت نسلوں کی نگراں ہوتی ہے، اس لئے تعلیم تک رسائی ہر عورت کا شرعی اور معاشرتی حق ہے ،ہم سب کو مل کر عورتوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا…

قابل تجدید توانائی کے شعبے میں جدت اور مہارت کا علاقائی اشتراک جنوبی ایشیا کو فوسل فیول پر انحصار کو…

:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے زور دیا ہے کہ قابل تجدید توانائی کے شعبے میں جدت اور مہارت کا علاقائی اشتراک جنوبی ایشیا کو فوسل فیول پر انحصار کو اجتماعی طور پر کم کرنے اور سر سبز اور پائیدار مستقبل کے لیے مدد فراہم…

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کا کوئلہ کی کان کے حادثہ پر اظہار تعزیت

:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے سنجدگی کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ پوری قوم کے لیے انتہائی دلخراش ہے، خاص طور پر ان خاندانوں کے لیے جن کے پیارے اس…

صدر این پی سی اظہر جتوئی کی سربراہی میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی گورننگ باڈی کا اجلاس

:نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد کی گورننگ باڈی کا اجلاس جمعرات کو یہاں صدر اظہر جتوئی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اجلاس کی نظامت کرتے ہوئے سیکرٹری این پی سی نیئر علی نے گورننگ باڈی ممبران کو ایجنڈے سے متعلق آگاہ…

خیبر پختونخوا میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات جاری ہیں، وزیر قانون

:خیبر پختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار اور مفید شہری بنانے کے لیے…

بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کیلئے کفالت وظائف کی سہ ماہی رقم کو 10500سے بڑھا کر 13500 کردیا گیا ہے…

:چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کیلئے کفالت وظائف کی سہ ماہی رقم کو 10500سے بڑھا کر 13500 کردیا گیا ہے تاکہ اس مشکل وقت میں لوگوں کی حتی الامکان مدد کی جا سکے، یہ بینظیر انکم…

ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار دو سو سے زائد مظاہرین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر…

:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار دو سو سے زائد مظاہرین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے 2 سو سے زائد کارکنان کی…