Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری سے اراکین پارلیمان شازیہ مری، نوید قمر، طارق شاہ جاموٹ اور بیرسٹر ضمیر گھمرو کی…
:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین پارلیمان شازیہ مری، نوید قمر،
طارق شاہ جاموٹ اور بیرسٹر ضمیر گھمرو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران حکومت سے ہونے والے مذاکرات…
برسلز میں دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر غیور پاکستانیوں کا پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد…
:بیلجیئم کے دارالخلافہ برسلز میں بدھ کو دنیا کی سب سے بڑی پارلیمنٹ کے باہر غیور پاکستانیوں نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد ریلی کا انعقاد اور عظیم الشان مظاہرہ کیا جس میں سبز ہلالی پرچم تھامے غیور پاکستانیوں نے ’’نکلو سپہ سالار کی…
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرصدارت گوادر پورٹ کو فعال کرنے بارے اجلاس
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بدھ کے روز اسلام آباد میں گوادر پورٹ کو فعال کرنے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پلاننگ کمیشن، وزارت خارجہ، وزارت مواصلات، وزارت میری ٹائم افیئرز،…
وزیر تجارت جام کمال خان کی جنوبی کوریا کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے موقع پر کوریا امپورٹرز ایسوسی…
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے موقع پر کوریا امپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بیونگ وان کم سے ملاقات کی اور جبکہ پاکستان میں کوریا کے تین سابق سفیروں کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی ۔ بدھ…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت این ایس پی پی کے 25ویں بورڈ آف گورنرز کا…
:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے بدھ کو اسلام آباد میں نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی )کے 25ویں بورڈ آف گورنرز اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں فنانس ڈویژن، سٹیبلشمنٹ ڈویژن، این ایس پی پی کے ریکٹر…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا اور کسٹمز اسیسمنٹ نظام کا جائزہ بھی لیا۔بدھ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس موقع پر موجود افسران سے گفتگو کی۔وزیراعظم نے جدید نظام کے طریقہ کار اور…
عبدالعلیم خان کا اعتزاز حسن بنگش کی برسی پر خراج عقیدت
:استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے اعتزاز حسن بنگش کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے قوم کے اس سپوت کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،
اعتزاز حسن بنگش انتہائی بہادر انسان تھے جنہوں نے اپنی زندگی کی قیمت پر…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ایوان صدر میں الوداعی…
:صدر مملکت آصف علی زرداری سے امریکہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر سہیل عدنان کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری نے برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر سہیل عدنان کو مبارکباد دی ہے۔
پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے 18 سال بعد سکواش جونیئر چیمپئن شپ جیتنے پر سہیل عدنان کو خراج تحسین پیش…
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سرینا چوک اور جناح ایونیو انٹرچینج منصوبوں کا دورہ
:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینا چوک اور جناح ایونیو انٹرچینج منصوبوں کا دورہ کیا اور منصوبوں پر جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔سی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منصوبوں پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے حوالے سے متعلقہ…