Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سعودی عرب کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، توقع ہے کہ ریکوڈک پر سعودیہ کے ساتھ…
:وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور توقع ہے کہ ریکوڈک پر سعودیہ کے ساتھ معاملات کو جلد ہی حتمی شکل دے دی جائے گی۔منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے ان…
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی پشاور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدر…
:قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پشاور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدر محمد ریاض اور ان کی پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ انتخابات میں کامیابی نومنتخب صدر اور ان کی کابینہ پر صحافی…
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کےلیے کئی مثبت اقدامات کیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال رکھنے کےلیے کئی مثبت اقدامات کیے ہیں اور امید ہے کہ سرمایہ کار دوست قومی اور صوبائی پالیسیوں سے آنے والے سالوں میں ملکی معیشت ترقی…
بلاول بھٹو زرداری کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں اور گورننگ باڈی کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے
میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے اپنے تہنیتی پیغام میں ارشد انصاری کو لاہور پریس کلب کا دوبارہ صدر منتخب…
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس، 217 ارب روپے کی لاگت کے سات ترقیاتی…
:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو یہاں ایکنک کے اجلاس کی صدارت کی۔
نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر…
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان سے برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن قربان حسین کی ملاقات
:برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن قربان حسین نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان سے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں جمہوریت کو مضبوط بنانے اور پاک برطانیہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں…
پی ٹی آئی کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، ہم کھلے دل سے اس معاملے کو آگے لے کر جانا چاہتے…
:سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن )کے پارلیمانی لیڈر اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، حکومت نے بھی خوش دلی سے ان کے اس اقدام کو سراہا ہے ، ہم کھلے دل سے…
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع…
:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے…
عبدالعلیم خان کا نجی میوزیم”ثوبیہ محل”کا دورہ
:وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان نے اسلام آباد کے ایک نجی میوزیم”ثوبیہ محل”کا دورہ کیا اور میوزیم میں رکھے گئے قرآن پاک کے نایاب نسخوں ، اسلامی خطاطی اور تاریخی نوادرات کے نمونوں اور مجموعہ جات کی تعریف کی۔…
گورنر سندھ کی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے نو منتخب صدر خواجہ اظہار الحسن، سینئر نائب صدر سید لطافت حسین شاہ، سیکریٹری جنرل ابو ذر عمراو سمیت دیگر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔…