Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رنگا رنگ لوک میلہ جاری، جڑواں شہروں سے عوام کی بڑی تعداد کی جوش و جذبے سے میلہ دیکھنے کے لئے آمد
:وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے تحت دس روزہ "لوک میلہ” لوک ورثہ میں جاری ہے، جڑواں شہروں سے عوام کی ایک بڑی تعداد جوش و جذبے سے میلہ دیکھنے آ رہی ہے۔ یہ میلہ وفاق کی تمام اکائیوں کو ثقافتی انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھنے میں مدد کرتا ہے۔…
لوک میلے میں دیسی کھانوں کے سٹالز پر جڑواں شہروں کے مکینوں کا رش
:لوک میلے میں دیسی کھانوں کے سٹالز پر جڑواں شہروں کے مکین امڈ آئے ، من پسند روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
یہاں لوک ورثہ میں جاری رنگا رنگ لوک میلے میں چاٹی کی لسی اور مکھن والا ساگ بے حد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ بلوچستان کے پویلین…
قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کے وفد کا ایک روزہ دورہ مظفرآباد،وفد کو مسئلہ کشمیر سمیت اہم…
:قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کے وفد نے پیر کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وفد کو مسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
یہاں جاری بیان کے مطابق ممبر قومی اسمبلی وصدر ینگ پارلیمنٹرین فورم…
غزہ میں جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی جرائم پر اسرائیل کا محاسبہ کیا جائے، اس کی اقوام متحدہ کی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر اظہار تشکر
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 31 اکتوبر کو زخمی ہونے کے بعد عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق 3 نومبر کو ایک خط میں چین کے صدر نے…
پاکستان مسلم لیگ ن ملک میں قانون کی بالادستی جمہوریت کے استحکام پر یقین رکھتی ہے، صوبائی وزیر سردار…
:صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور اس کی قیادت ملک میں قانون کی بالادستی جمہوریت کے استحکام ، انصاف و شفافیت کے فروغ اور حقدار کو حق کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے ہم بلوچستان میں ایسے نظام کے خواہاں…
آئی ٹی اور ڈیٹا کا پائیدار اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے، وزارت آئی ٹی ڈیجیٹل منتقلی کیلئے پرعزم ہے،…
:وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیٹا کا پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے، آئی ٹی کے ذریعے آبی وسائل، کلائمیٹ پیٹرن اور زرعی ضروریات کے بارے میں درست اورحقیقت پر…
پارلیمانی رپورٹرز اسلام آباد کا وفد خیرپور پہنچ گیا ، گمس اسپتال کا دوره کیا
:پارلیمانی رپورٹرز اسلام آباد کا نمائندہ وفد خیرپور پہنچ گیا ، گمس ہسپتال کا دوره کیا ۔بدھ کو پارلیمانی رپورٹرس کا ایک نمائندہ وفد خیرپور پہنچا ۔ وفد نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (گمس ہسپتال) کا دورہ کیا ، دورے کے…
صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سید فخرجہان نے حلف اٹھا لیا، گورنر فیصل کریم کنڈی نے حلف لیا
:گورنرہاؤس پشاورمیں صوبائی وزیرکی تقریب حلف برداری تقریب منعقد ہوئی،گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سید فخرجہان سے بحیثیت صوبائی وزیرکےعہدے کا حلف لیا ، تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ سردارعلی امین خان گنڈاپوربھی شریک…
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہو گا،انتظامات مکمل
:رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل 7نومبر بروز جمعرات سے شروع ہو گا۔ترجمان کے مطابق رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 10 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا ،دوسرے مرحلے میں فیصل آباد ،سوات ، ڈیرہ اسماعیل خان اور کراچی ڈویژن کے احباب…