Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وفاقی وزیر جام کمال تاشقند ،ازبکستان پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ازبک نائب وزیر اور پاکستانی سفیر نے جام…
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی اقتصادی اور سائنسی تکنیکی تعاون سے متعلق بین الحکومتی کمیشن (آئی جی سی) کے نویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اور چوتھے ازبکستان پاکستان بزنس فورم میں بھی شرکت…
صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ بیرسٹر سلطان محمود…
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،سیلاب رسپانس ایمرجنسی ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت سندھ حکومت اور…
:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے سیلاب رسپانس ایمرجنسی ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت بجٹ میں مختص 30 ارب روپے کی سندھ حکومت کو فراہمی کے ضمن میں تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے، اجلاس میں متعدد وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے تکنیکی ضمنی…
پی سی آر ڈبلیو آر کی بوتل بند پانی کے مختلف برانڈز کی جولائی تا ستمبر سہ ماہی تجزیاتی رپورٹ جاری
:پینے کے صاف اور محفوظ پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پارہی ہے، حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل (پی سی آر ڈبلیو آر) بوتلوں میں بند پانی کی کوالٹی کو سہ ماہی بنیادوں…
سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کر دیا
:سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں سٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت پاک پی ڈبلیو ڈی منصوبوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق…
:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پاک پی ڈبلیو ڈی) کے مختلف منصوبوں کو صوبوں کو منتقل کرنے کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس نے…
حلقہ پی بی-8 سبی کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم 12، 13 نومبر کی درمیانی شب معطل تصور ہوگی، الیکشن…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی بی۔8 سبی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران کی خصوصی توجہ الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 182 کی طرف مبذول کرائی ہے۔ مذکورہ شق کے مطابق کسی بھی شخص کے لئے پولنگ کے اختتام کے بعد 48 گھنٹوں کے دوران…
پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات میں مزید بہتری اور تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کیے جا…
:وفاقی وزیر برائے اقتصادی اموراحد چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات میں مزید بہتری اور تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات میں کہی جس…
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور بھائی چارے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط رشتوں کا اعادہ کیا اور تجارت، سرمایہ کاری کے ممکنہ شعبوں، توانائی اور ثقافت میں تعاون کے لیے…
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مختار احمدبھرتھ کا یونیورسٹی آف لاہور کا دورہ،یو آئی ایچ پی ای آر کا…
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسزریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے جمعرات کے روز یونیورسٹی آف لاہور کا دورہ کیا اوریونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (یو آئی ایچ پی ای آر ) کا افتتاح…