Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حلیم عادل کی سعید غنی کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست
کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے صوبائی وزیر سعید غنی کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ سعید غنی اور دیگر پر سنگین نوعیت کے الزام ہیں، مشترکہ…
بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا بہادر جوانوں نے پنجگور اور نوشکی، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے…
مری میں سیاحوں کی گاڑیوں سے بیٹریاں اورٹائر چوری کرنے والا گروہ گرفتار
مری: سیاحوں کی گاڑیوں سے بیٹریاں اورٹائر چوری کرنے والا 04 رکنی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیاحوں کی گاڑیوں سے بیٹریاں اور ٹائر چوری کرنے والا 04 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان میں جہانزیب،…
ڈیرہ غازی خان ، اسکول میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا
ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان میں اسکول کے احاطے میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور آر پی او کو انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ریسکیو ادارے کے مطابق ڈیرہ غازی خان…
سال کا پہلا مہینہ ، اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، ڈکیتی مزاحمت پر 10 شہری جان سے گئے
کراچی: شہر قائد میں سال 2022 کے پہلے ماہ میں اسٹریٹ کرائمز کی شرح بڑھ گئی ، جنوری میں ڈکیتی مزاحمت پر 10 افرادجاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق جنوری میں رپورٹ اسٹریٹ کرائمز کے اعداد و شمار حاصل کرلیے، رواں سال کا پہلا ماہ…
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کر دیا گیا ، شیری رحمان
اسلام آباد: سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار تیرہ میں قانون سازی سے ایک حد تک سٹیٹ بنک کو آزاد کیا گیا تھا سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کر دیا ہم پاکستان کی حکومت کو با اختیار بنانا چاھتے…
ا بھی پتہ چلا ہے کہ اب برطانیہ میں بھی دل کے سب ڈاکٹر فوت ہو چکے ہیں،شہباز گل
نواز شریف نے ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کو لندن بلوایا، پھر اس کو معائینہ کروایا،پھر اس سے مرضی کا ایک خط لکھوایا
کیا آپکو لگتا ہے آپکی یہ مکاری عیاری اب اور چلے گی،یا بے ایمانی تیرا آسرا۔جھوٹ پر جھوٹ ، ٹوئٹ
اسلام آباد: معاون…
نواز شریف کے حوالے سے دلچسپ میڈیکل رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی، چوہدری فواد حسین
امریکہ میں بیٹھے ہوئے اپنے ذاتی معالج سے جعلی میڈیکل رپورٹس تیار کروا کر پاکستان بھجوانا ملک کے قانونی نظام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے بیان
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے…
وز یر خار جہ کے خطاب کے دوران اپوز یشن کا شور شرابہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کہیں نہیں جانے والے کرسی سے چپکے رہیں گے، یہ کمپرومائزڈ اپوزیشن لیڈر ہے،ن لیگ سے پہلے بھی ہاتھ ہوا اور آئندہ بھی ہاتھ ہونے والا ہے ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر…
پشاور، صوبہ بھر میں منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
تھانہ ایکسائز مردان ریجن کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام، موٹر کار کے دروازوں اور ڈگی میں چھپائی گئی30کلوگرام چرس برآمد،
پشاو: سیکریٹری ایکسائز اور ڈائریکٹر جنرل، محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس…