Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مولانا کا بیان وطن پرستوں کیلئے تشویشناک ہے، شہباز گل

مولانا کی سیاست کرپشن اتحاد کو جمع کر کے پروپیگنڈے کرنے کے سوا کچھ نہیں، معاون خصوصی کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل اسلام آ باد: معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا کا بیان وطن پرستوں کیلئے تشویشناک…

ق لیگ کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر غلام رضا چنہ پی ٹی آئی میں شامل

پی ٹی آئی سندھ کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی، علی زیدی کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ق)کے مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر…

سندھ کو 14 سال سے ڈاکو چلا رہے ہیں، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوا م کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، 14 سال سے اس صوبے کو ڈاکو چلا رہے ہیں، اور عوام کو ان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔  وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس…

نااہل وزیراعظم سے اعلان جنگ کرکے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے، بلاول بھٹو

سرگودھا: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم کا مقابلہ کرنے کے لئے اعلان جنگ کرکے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے۔  سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا…

عدلیہ کو اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو عالمی رینکنگز میں اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیرقانون فروغ نسیم کا…

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا…

ریلوے اسٹیشنز پر دہشت گردی کا خدشہ، حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا حکم

 لاہور: آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ملک بھر میں تمام بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر گداگروں کا داخلہ بند کرنے اور حفاظتی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی۔  آئی جی ریلوے پولیس فیصل شاہکار نے تمام ایس پیز کو…

کرسی کی بچا کے لئے حکمرانوں نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا : مولانا حافظ حمداللہ

مظفرگڑھ / کوئٹہ:جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ کرسی کی بچا کے لئے حکمرانوں نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا جبکہ ریاست مدینہ کے آقا سے وفاداری اور محبت…

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے: مشعال ملک

اسلام آباد : مقبوضہ جموں کشمیر میں حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے،قابض بھارتی فوج معصوم کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں،بھارت ریاست نہیں…

صحافی حسنین شاہ قتل کا مرکزی ملزم اور 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

لاہور: نجی ٹی وی چینل کے صحافی حسنین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عامر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔   لاہور پریس کلب (ایل پی سی) کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی حسنین شاہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، پولیس حکام کا…