Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے، شوکت ترین

اسلام آباد :و فاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے۔اپنے ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہناتھا عمران خان کی چین کے صدر، وزیراعظم…

حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمان

اقوام متحدہ اپنی قراردادکے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے میں ناکام رہی،سربراہ جے یو آئی ناکام و نااہل حکمرانوں نے کشمیریوں کو ظالم درندوں کے حوالے کردیا ، عالمی برادری نے بھی کشمیریوں سے وفا نہیں کی، سربراہ جے یو آئی اسلام…

کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کشمیری عوام کے عزم اوردلیرانہ جدوجہد کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کا وقت آگیا ہے۔پاک…

اسلام آباد میں چیکنگ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 1 ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

ہلاک ملزم عامر شہزاد ڈکیتیوں کے 13 مقدمات میں جیل جاچکا تھا، پولیس اسلام آباد: اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں چیکنگ کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے…

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں 9 بجکر 18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز…

وزیراعظم عمران خان 4 روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے وفاقی وزرا کے ہمراہ چین روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کا یہ دورہ چار روز پر مشتمل ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی…

بیوہ کی لوٹی گئی پنشن لاہور پولیس نے واپس دلوادی

 لاہور: بیوہ کے بھتیجے نے جعلسازی سے رقم خاتون کے اکاؤنٹ سے نکلوا لی سی سی پی او فیاض احمد دیو نے ریٹائرڈ ملازم کی بیوہ کو پنشن کی لوٹی رقم کے بقایا جات واپس دلوا دیئے۔ بیوہ شمائلہ بی بی کو شوہر کی پنشن کے 22 لاکھ روپے ملے تھے، بیوہ کے…

لاہورائیرپورٹ پردبئی جانے والے3 مسافروں سے ڈیڑھ کروڑروپے کی کرنسی برآمد

لاہورائیرپورٹ پردبئی جانے والے مسافروں سے ڈیڑھ  کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی اورملکی کرنسی برآمد کرکے3 مسافروں کوگرفتارکرلیا گیا۔ لاہورائیرپورٹ پرائیرپورٹ سیکورٹی فورس کے عملے نے دبئی جانے والے3 مسافروں سے84 ہزارڈالرز اور4لاکھ 65…

کراچی بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کی لپیٹ میں

 کراچی: کراچی میں بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کل شام سے کبھی تیزاورکبھی ہلکی گردآلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات گئے ہواؤں کی رفتار40 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔…

پی ٹی آئی کی خاتون ایم این اے پر فائرنگ کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج

 اسلام آباد: تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی پر فائرنگ کرنے والے ان کے شوہر حیدرعلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔   پی ٹی آئی کی خاتون ایم این اے اور پارلیمانی سیکریٹری اورسیز پاکستانیز جویریہ ظفر پر گزشتہ روز پارلیمنٹ لاجز میں فائرنگ کی…