Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے…

لاپتہ شخص کی اہلیہ نہیں جانتی وہ بیوہ ہے یا نہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ شخص کی اہلیہ نہیں جانتی وہ بیوہ ہے یا نہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حزب التحریر کے رہنما لاپتہ فرد نوید بٹ کی بازیابی کے کیس…

انارکلی بازار دھماکا؛ دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

تحقیقاتی اداروں نے انارکلی بازار دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈا پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔   لاہور کے علاقے انارکلی میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور تحقیقاتی اداروں نے سی سی ٹی…

سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے دبائو میں آکر ایک گھنٹے میں 36 قانون پاس کرکے ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کردی ہے،جس سے مہنگائی کا مزید…

دہشت گرد کسی نرمی کے مستحق نہیں،ارمغان صادق

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماارمغان صادق نے کہاہے کہ دہشت گرد کسی نرمی کے مستحق نہیںدہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، دھماکہ امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ایک بزدلانہ کارروائی ہے،ہمارے ملک دفاع…

اسلام آباد میں منشیات اسمگلرز کی گاڑی کو حادثہ، ملزمان چرس اور افیون چھوڑ کر فرار

 اسلام آباد: موٹروے ایم ون پشاور اسلام آباد سیکشن پر حادثے کی شکار گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور اسلام آباد سیکشن پر منشیات اسمگلرز کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم ملزمان گاڑی چھوڑ کر…

پارٹی قیادت پر الزامات؛ پی ٹی آئی کے رہنما احمد جواد کی پارٹی رکنیت منسوخ

 اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کو سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف تنقید کرنے پر پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے…

کراچی کی گرین لائن بس پر شرپسندوں کا پتھراؤ

 کراچی: شہر قائد میں گرین لائن بس پر نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کے بعد ضلع وسطی کی انتظامیہ نے پولیس میں شکایت درج کرادی۔   گرین لائن کی بس پر پٹیل پاڑا کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، جس میں کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔…

ملک بھر میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا

کراچی سمیت ملک بھر میں رواں سال کی پہلی"خصوصی" انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر 24 جنوری سے ہوگا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کے مطابق یہ سال کی پہلی خصوصی پولیو مہم ہے جو پاکستان بھر میں چلائی جا رہی ہے۔ سات روزہ اس مہم کے دوران سندھ…

وزیراعظم عمران خان اتوار کو براہ راست فون کال وصول کریں گے

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اتوار کو سہ پہر 3 بجے پروگرام 'آپ کا وزیراعظم' میں لوگوں سے براہ راست فون کالز وصول کریں گے تاکہ عام لوگوں کی "شکایات اور آراء" سن سکیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے…