Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی پسند کی شادی پرلڑکی کے والد نے لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر الگ کردی
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے معاملہ پرلڑکی کے والد اورچچا نے لڑکے کے گھر میں گھس کرمار پیٹ کی اور لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ کرہاتھ سے الگ کردی۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے والد اور چچا کو گرفتارکرکے ان…
بنوں، شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق
بنوں: علاقے گریڑہ شاہجہاں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی جس میں خواجہ سرا جاں بحق اور3 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دونوں گروپوں میں تنازع…
پی ڈی ایم 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئے، ذلیل وخوار ہوگی، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم والے اب 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئیں، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پوری زندگی پولیس کی سیاست…
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 23 مارچ کو ہرصورت مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور…
نیب کی کارروائی، سابق میونسپل کمشنر کراچی دو ساتھیوں سمت گرفتار،سونے کی اینٹیں برآمد
عثمان خان: نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی کراچی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور رالگ برآمد ہوئے۔
ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران…
ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر وزیراعظم کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیاد اقدامات کیے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے حالیہ…
مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے۔
اسلام آباد میں اے ایچ آفیسرز ریزیڈینشیا اور پی ایچ اے اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے…
آرمی چیف سے برطانیہ کے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مشہور برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی، جس میں سپہ سالار نے پاکستان میں فٹبال کے انفرا اسٹرکچر کے فروغ کو قابل تحسین قرار دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر…
ن لیگ سیاسی جماعت نہیں ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت نہیں، ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، جب کہ اپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس…
سندھ حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری
کراچی: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں پر ٹیکسوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے گاڑیوں پر ٹیکسوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری ہوا…