Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بیرونِ ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا۔
اسد عمر نے نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
شہریوں پرایک اوربجلی بم گرائے جانے کا امکان
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائرکردی، جو دسمبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔…
وزیراعظم کی 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ پر اپنی ٹیم کو مبارک باد
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری اقتصادی اصلاحات کی کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا، میں اپنی حکومت کو 3 برس میں 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔
اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے…
فضل الرحمان اکیلے اسلام آباد نہ آئیں بلاول کو بھی ساتھ لائیں، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اکیلے اسلام آباد نہ آئے بلکہ بلاول کو بھی ساتھ لائیں، اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ اپنی اور پولیس کی توانائی ضائع نہ کرے، دراندازی کی روک تھام کے لیے افغان سرحد پر جیوفنسنگ کا…
کراچی میں طوفانی ہوائیں چلنے سے دو افراد جاں بحق، متعدد مو ٹرسائیکلیں پھسل گئیں
کراچی: کراچی میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل پڑیں، طوفانی ہواؤں سے دیواریں گرنے کے سبب دو افراد جاں بحق اور موٹر سائیکلیں سلپ ہونے سے متعدد زخمی ہوگئے۔
کراچی میں تیز ہواؤں کے سبب دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد…
پریانتھا کمارا قتل کیس کے پہلے ملزم کو سزا سنادی گئی
گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے پریانتھا کمارا قتل کیس کے پہلے ملزم کو سزا سنادی۔
ملزم عدنان نے سری لنکن شہری کے قتل کو درست قرار دے کر سوشل میڈیا پر واقعے کی تشہیر کی تھی۔ ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا۔
جج نے ملزم کو 1 سال…
لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار
لاہور: انارکلی دھماکے میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا، پولیس نے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔
انارکلی بم دھماکے میں اہم ترین پیش رفت سامنے آگئی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ دو سہولت کاروں کو آج صبح حراست میں لے…
پشاور کے تمام پرائیویٹ سکولوں کی تجدید کیلئے 24 سے 26 جنوری 2022 مقرر
پشاور: ضلع پشاور کے تمام پرائیویٹ سکولوں کی تجدید کیلئے 24 سے 26 جنوری 2022 مقرر کی گئی ہے ۔پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی پی ایس آر اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلع پشاور کے ان تمام نجی سکولوں کو جنہوں نے ابھی تک موجودہ سیشن…
سانحہ مری: تحقیقاتی کمیٹی نے اہم حقائق سے پردہ اٹھادیا
اسلام آباد : سانحہ مری کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے قائم کی گئی کمیٹی نے بڑے آپریشن کی سفارش کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے مری میں برفانی طوفان کے دوران 22 سیاحوں کی ہلاکت کی وجوہات اور غلطیوں کی تحقیقات کے لیے اعلان…
حکومت کے خلاف باتیں کرنے والے سارے چھانگا مانگا کی پیداوار ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف باتیں کرنے والے سارے چھانگا مانگا کی پیداوار ہیں۔
ہماری سیاست لوگوں کی فلاح کیلیے ہے نقصان پہنچانے کیلئے نہیں، اسپتال کی تعمیر کی رفتار سے مطمئین نہیں ہوں، وزیراعظم چاہتے ہیں 28…